عمران خان سے ٹکٹ لینے والا کوئی نہیں، ٹرسٹ کیس میں بچے گا کوئی نہیں، عارف علوی نے پیٹھ میں خنجر مارا، فیصل واوڈا

کچھ خواہشات سے جیل گئے اور کچھ خواہشتات سے باہر نہیں آ رہے، ایک بڑا نام چند دنوں میں پارٹی چھوڑے گا، سابق وفاقی وزیر کی پروگرام ’پاور پالیٹکس ود عادل عباسی‘ کے ساتھ میں گفتگو

مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنائیں، عمران خان کا ہنگامی مراسلہ

سپریم کورٹ کے محترم چیف جسٹس صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جو مراد سعید کی سلامتی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔

پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی مخالفت کی، اب تمام ریڈ لائنز کر اس کردیں، ہم کچھ نہیں کر سکتے، بلاول بھٹو

عمران خان وزیراعظم رہے ملٹری ایکٹ موجود تھا، ملٹری کورٹ آئین کے اندر رہتے ہوئے کام کرے گی، وزیر خارجہ کی غیر رسمی بات چیت

جہانگیر ترین کا نئی سیاسی پارٹی بنانے کا فیصلہ

جہانگیر خان ترین پارٹی کے پیٹرن انچیف ہوں جب کہ علیم خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی اہم ناراض رہنما پارٹی کا حصہ ہوں گے۔

ملیکہ بخاری نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

وہ جیل سے سے نکلنے کے بعد اسلام آباد روانہ ہوگئیں۔

چودھری پرویز الٰہی کے گھر میں تلاشی کا عمل شروع، خواتین پولیس کی مزید نفری طلب

ڈی آئی جی پولیس (آپریشنز) صادق ڈوگر کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری ظہور الہٰی روڈ پر موجود، سڑک ٹریفک کی آمد و رفت کیلئے بند۔

آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستیں، چیف جسٹس نے لارجر بینچ تشکیل دے دیا

چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل صبح گیارہ بجے آڈیو لیک کمیشن کیخلاف دائر درخواستیں سنے گا۔

جناح ہاؤس حملہ کیس، سابق ایم پی اے سمیت 16 ملزمان کمانڈنگ افسر کے حوالے کرنیکا حکم

انسداد دہشت گردی عدالت نے کمانڈنگ افسر کی درخواست منظور کرلی۔

پرویز الٰہی کی گرفتاری کے لیے پولیس ان کی رہائشگاہ پہنچ گئی

پرویز الٰہی کے خلاف 70 کروڑ روپے کی کرپشن کا الزام ہے ۔

ٹاپ اسٹوریز