نیب نوٹس، بشریٰ بی بی نے بڑا قدم اٹھا لیا

عمران خان کی اہلیہ نے نیب نوٹس کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

مسرت ہلالی پشاور ہائیکورٹ کی پہلی قائم مقام خاتون چیف جسٹس بن گئیں

گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے مسرت ہلالی سے بطور چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف لیا

شہباز حکومت سپریم کورٹ از خود نوٹس کی بدولت قائم ہوئی، فواد چوہدری

پانامہ کا انکشاف فوج اور سپریم کورٹ نے نہیں بلکہ عالمی صحافتی کنسورشیم نے کیا

چمن میں زلزلہ، تین جاں بحق

مکان تلے دبنے سے خاتون سمیت5بچے زخمی بھی ہوئے

ایک بھی غلط قدم انارکی کی طرف دھکیل سکتا ہے، فواد چودھری

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں کریش گر گئی ہیں لیکن پاکستان میں ایک روپیہ بھی تیل کی قیمتوں میں کمی نہیں کی گئی۔

پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ

ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ صفی اللہ گوندل کا ایل ڈی اے سے پی ایچ اے تبادلہ کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی کا مریم اورنگزیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان

وزیر اطلاعات نے زندگی میں کبھی کونسلر کا الیکشن بھی نہیں لڑا،فواد چودھری

سب متفق ہیں انتخابات سے متعلق کیس پر فل کورٹ بنایا جائے،نوازشریف

یہ قومی معاملہ ہے کسی ٹرک ، ریڑھی والے یا پلاٹ خالی کرانے کا ایشو نہیں۔سابق وزیراعظم

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اسحاق ڈار کا بڑا اعلان

مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں دس روپے کی کمی کی گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز