توشہ خانہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

عدالت عالیہ نے سابق وزریراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 13 مارچ کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

عمران خان اور فواد چودھری کے وارنٹ گرفتاری جاری

الیکشن کمیشن نے ہدایت کی ہے کہ آئی جی اسلام آباد گرفتاری کے حکم کی تعمیل کروائیں۔

پاکستان تحریک انصاف کا 2023 کیلئے نعرہ، نظام بدلو، حالات بدلو

عمران خان کافی وقت بعد باہر نکل رہے ہیں، کل سب لوگ گھروں سے نکل کر استقبال کریں، پی ٹی آئی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم کا غربا کو مہنگائی سے بچانے کا بڑا فیصلہ

مہنگائی سے ستائے غریب گھرانوں کے لیے بڑا رمضان پیکج تیار

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، 28مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم

پرویز خٹک اور ساتھیوں نے بی آر ٹی منصوبے میں 7 ارب روپے ہڑپ کر لیے، شاہد خٹک

پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا کو اربوں روپے کے قرضوں میں پھنسا دیا ہے،نگراں وزیر ٹرانسپورٹ

شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کے خلاف مقدمہ درج

مقدمہ میں روڈ بلاک، دھمکیوں، اشتعال انگیز تقاریر سمیت دیگر دفعات شامل ہیں

جنرل (ر) باجوہ یا جنرل فیض بارے کوئی بات نہیں کی، سابق چیف جسٹس ثاقب نثار

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی جانب سے جنرل (ر) باجوہ یا جنرل فیض سے متعلق کسی بھی گفتگوکی تردید

توشہ خانہ کیس:عمران خان پیش نہیں ہوئے، سوا3 بجے فیصلہ کردیں گے، سیشن کورٹ

قانون کے مکمل تقاضوں کو پورا  کرکے توشہ خانہ کیس کو  چلایا جائےگا، جج

ٹاپ اسٹوریز