صدر ایردوان دور اندیش ہیں، امن کیساتھ رہنا چاہتے ہیں تو جنگ کیلئے بھی تیار رہنا ہو گا، وزیراعظم

میاں شہباز شریف کی استنبول شپ یارڈ میں پی این ایس خیبر کی لانچنگ تقریب سے خطاب کے دوران ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

الیکشن کی تاریخ لینی ہے تو سیاستدان بنیں اور مذاکرات کریں، رانا ثنا اللہ

آپ نواز شریف سے ملنا چاہتے ہیں تو وہ بھی انکار نہیں کریں گے۔

فیصلے بند کمروں اور بیرون ملک نہیں ہوں گے، اسد عمر

پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخ رقم کرے گا کیونکہ کمال کا جذبہ دیکھ رہا ہوں۔

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق اہم معاہدے پوری دنیا کی جیت ہے، بلاول بھٹو

ایک دوسرے کی طرف انگلی اٹھانے کے بجائے مشترکہ جدوجہد کرنی ہوگی، وزیر خارجہ

پی ٹی آئی کی عمران خان کے ہیلی کاپٹر کی لینڈنگ کی اجازت کیلئے ایک اور درخواست

درخواست صدر پی ٹی آئی اسلام آباد علی نواز اعوان کی جانب سے دی گئی

کسی نے آئینی حد عبور کی تو قانون حرکت میں آئے گا، خواجہ آصف

رواں سال کے اختتام سے پہلے نواز شریف واپس آجائیں گے۔

پاکستان میں امریکی مشن کی نئے آرمی چیف کو مبارکباد

منتخب سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کےلیے پرعزم ہیں،امریکی سفارتخانہ

جنرل عاصم منیر 29 نومبر سے 3 سال کیلئے آرمی چیف، نوٹیفکیشن جاری

جنرل ساحرشمشاد مرزا کی تقرری اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکشن بھی جاری

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر ترکیہ روانہ

ترکیہ میں رہنا گھر جیسا محسوس ہوتا ہے، وزیراعظم

ٹاپ اسٹوریز