پاکستان کی بھارت کیخلاف ایک اور شکست، ٹوئٹر پر مزے مزے کے تبصرے

بھارتی ٹیم 1992 سے لیکر 2019 کے درمیان کھیلے گئے تمام ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کے خلاف فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے۔

پوائنٹس ٹیبل: پاکستان کو شکست دیکر بھارت تیسرے نمبر پر پہنچ گیا

پاکستان نے اب تک صرف انگلینڈ کے خلاف فتح حاصل کی ہے، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور اب بھارت کے ہاتھوں ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا

ورلڈ کپ مقابلوں میں بھارت سے ہارنے کی روایت برقرار

1992 سے لیکر اب تک ہونے والے ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کی بھارت کے ہاتھوں یہ ساتویں شکست تھی۔

جیت سے قبل ہی آفریدی کی بھارتی ٹیم کو مبارک باد

آفریدی نے بھارتی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ وہ جیت کی مستحق ہے۔

کیا حسن علی کا ورلڈ کپ اختتام کو پہنچ گیا؟

چیمپئنز ٹرافی کے ہیرو نے گزشتہ آٹھ میچز میں صرف چار وکٹیں حاصل کی ہیں

ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 11 ہزار رنز بنانے کا ریکارڈ کوہلی کے نام

کوہلی نے یہ سنگ میچ صرف 229 میچز میں حاصل کی جبکہ ٹنڈولکر کو ایسا کرنے کے لیے 276 میچز لگے تھے

’سرفراز کو پہلے بیٹنگ کرنی چاہیے تھی‘

وزیراعظم عمران خان نے بھی سرفراز احمد کو پہلے بیٹنگ کا مشورہ دیا تھا، نعیم الحق

اہم ٹاکرے سے قبل عمران خان کے قومی ٹیم کو مشورے

اگر پیچ ناکارہ نہیں ہے تو سرفراز کو آج کے میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرنا چاہیے، عمران خان

پاک بھارت میچ میں بارش پر بھی سٹہ

 میچ مکمل ہونے کا بھاو32 پیسے اور نامکمل کا ریٹ 3روپے

پاکستان بمقابلہ بھارت: جیت کیلیے اعدادوشمار کس کے حق میں؟

اگر گزشتہ میچ کی غلطیاں نہ دہرائی جائیں تو پاکستان بھارت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے

ٹاپ اسٹوریز