ورلڈکپ کیلئے ٹیم میں واپسی کا مطالبہ نہیں کیا، اے بی ڈی ویلیئرز

۔ جنوبی افریقہ کے سابق مایہ ناز کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے سوشل میڈیا پر اپنا تفصیلی بیان جاری کیاہے۔ 

افغان فاسٹ بالر آفتاب عالم پر ایک سال کی پابندی عائد

افغان میڈیا کے مطابق آفتاب عالم کو دوران ورلڈکپ انتہائی خراب رویے کی وجہ سے وطن واپس بھیجا گیا تھا۔

اسٹارک نے ورلڈ کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا

2007 ورلڈ کپ میں گلین مک گرا نے 26 وکٹیں حاصل کی تھیں۔

یک طرفہ مقابلے کے بعد آسٹریلیا کو شکست، انگلینڈ فائنل میں

اننگز کے آغاز انگلش گیند بازوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور محض 14 رنز پر تین آسٹریلوی کھلاڑیوں کو پویلین لوٹا دیا۔

ہمیشہ وسیم اکرم کو آئیڈیل مانا ہے، بولٹ

اُس دور میں وسیم اکرم جو کچھ گیند کے ساتھ کرتے تھے وہ قابل دید تھا، نیوزی لینڈ فاسٹ بولر۔

بھارت کی شکست پر انڈین میڈیا نالاں اور مقبوضہ کشمیر میں جشن

بھارتی میڈیا نے کپتان ورات کوہلی کی کپتان پر سوالات اٹھائےاور کہا کہ انہیں ٹیم کو صلاحیتوں کے مطابق استعمال کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔

بھارتی شکست پر پاکستانیوں کے مزے مزے کے تبصرے

یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ اس جیت کی خوشی جتنی پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر منائی اتنی غالباً خود نیوزی لینڈ کی عوام نے بھی نہ منائی ہوگی۔

سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ہرا کر نیوزی لینڈ فائنل میں پہنچ گیا

 نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور بھارت کو جیت کے لیے 240 رنز کا ہدف دیا۔

بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر نے سابق انگلش کپتان کو ٹوئٹر پر کیوں بلاک کیا؟

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان اورمعروف بھارتی کمنٹیٹر سنجے منجریکر کے درمیان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نوک جھونک شدت اختیار کر گئی ہے۔

کرکٹ ورلڈکپ2019 کا فاتح کون؟ سٹے بازوں نے بھاؤ دے دیا

آخری مراحل کے مقابلوں کے حوالے سے جہاں مبصرین اور ماہرین اپنی آرا دے رہے ہیں تو وہیں سٹہ بازوں نے بھی ’مورچہ‘ سنبھال لیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز