سعودی عرب کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

مسائل کے منصفانہ حل تک خطے میں امن قائم نہیں ہوسکتا، سعودی عرب

امریکیوں پر حملہ کیا گیا تو کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، امریکہ

ہم اپنی سلامتی کا فوری اور فیصلہ کن دفاع کریں گے۔

مالدیپ کے نومنتخب صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا

اپنی سرزمین پر کسی غیرملکی فوج کو برداشت نہیں کریں گے، صدر ڈاکٹر محمد معیزو

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا ہو گیا

یو ایس ویسٹ ٹیکساس خام تیل کی قیمت 2.5 فیصد کم ہو نے کے بعد  85.89 ڈالر فی بیرل پر آ گئی

اسرائیل کی رات بھر بمباری ، میزائل حملے ، مزید 110 فلسطینی شہید ، غزہ کھنڈر بن گیا

مغربی کنارے سے حماس کا اہم رہنما گرفتار ، سارے یرغمالی رہا ہونے پر بھی ایندھن فراہم نہیں ہونے دینگے ، اسرائیلی عہدیدار

گوگل میپ نے اسرائیل اور غزہ میں لائیو ٹریفک ڈیٹا معطل کردیا

گزشتہ سال گوگل نے یوکرین روس جنگ کے دوران بھی براہ راست ٹریفک کو غیر فعال کردیا تھا

امدادی سامان کے 20 ٹرک غزہ میں داخل

غزہ میں مسلسل 14ویں روز بھی بجلی مکمل بند ہے، اقوام متحدہ

حماس نے مزید 2 قیدی رہا کر دیئے

دونوں خواتین کو انسانی اور طبی وجوہات کی بنیاد پر رہا کیا گیا، ترجمان حماس

بنگلہ دیش میں ٹرین حادثہ، 17 افراد جاں بحق

ٹرین حادثے میں 100 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔

امریکی افواج پر حملوں میں ایران پر سہولت کاری کا الزام

ایران حماس اور حزب اللہ کی حمایت جاری رکھے ہوئے ہے، امریکہ

ٹاپ اسٹوریز