’آپریشن طوفان الاقصیٰ‘ شروع کرنیوالے کمانڈر محمد الضیف کون ؟ اسرایئل نے کیا نام دیا؟

اصل نام محمد دياب ابراہیم المصری ، متعدد بار اسرائیلی حملوں میں بچ نکلنے کے بعد خانہ بدوش کی زندگی اختیار کی

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے ایک ہی خاندان کے 22 افراد شہید

خان یونس کے قریب ابو دقّہ خاندان پر بم برسائے گئے

راشد خان کا ورلڈکپ میچز کی پوری فیس افغان زلزلہ زدگان کو دینے کا اعلان

جلد ہی ہم ان لوگوں سے رابطہ کرنے کیلئے ایک فنڈ ریزنگ مہم شروع کریں گے، افغان کرکٹر

سعودی ایئر لائن نے عمرہ زائرین کیلئے نئی سفری ہدایات جاری کر دیں

زائرین کیلئے وقت کی پابندی لازمی ، ایئر پورٹ پر 6 گھنٹے سے زائد بیٹھنے کی اجازت نہیں ہو گی

یرغمال اسرائیلیوں کے بدلے فلسطینی قیدیوں کی رہائی چاہتے ہیں ، حماس

جنگ کے علاوہ ہمارے پاس دوسرا آپشن نہیں ، اسرائیل کا مقابلہ کر سکتے ہیں

عالمی بینک نے 50 ہزار روپے سے کم تنخواہ پر ٹیکس لگانے کی تجویز واپس لے لی

سفارش 2019 کے اعداد و شمار پر مبنی تھی ، ٹیکس کی حد میں تبدیلیوں کے اندازے کیلئے تازہ سروے کیا جائے ، ترجمان

حماس کا حملہ ، خوفزدہ اسرائیلی کچرے کے ڈبوں میں چھپ گئے

چھپنے والے افراد ایکدوسرے کو خاموش کروانے کی کوشش رہے ہیں ، ویڈیو وائرل

افغانستان زلزلہ ، 12 دیہات مکمل تباہ ، ہلاکتوں کی تعداد 2053 ہو گئی ، 9 ہزار زخمی

سب سے زیادہ نقصان زندہ جان اور غوریان کے اضلاع میں ہوا ، اموات بڑھنے کا خدشہ

ٹاپ اسٹوریز