سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی

24 قیراط سونے کی قیمت 231.90 اور 22 قیراط کی 212.86 ریال رہی

نائیجیریا میں یونیورسٹی کے ہاسٹل سے 24 طالبات سمیت 30 افراد اغواء

زمفارا کے دارالحکومت گاسائو میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کھڑکیاں توڑ کر ہاسٹل میں داخل ہوئے

سعودیہ کے بعد دیگر ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے، اسرائیلی وزیر خارجہ

سعودیہ کے بعد دیگر ممالک بھی اسرائیل کو تسلیم کر لیں گے، اسرائیل

صومالیہ میں بم دھماکہ، 20 افراد ہلاک، 45 زخمی

بارود سے بھرے ٹرک کا دھماکا وسطی قصبے کی چیک پوسٹ پر کیا گیا، پولیس

بھارت کا چند ریان تھری سے رابطہ منقطع

بھارتی خلائی ایجنسی لینڈر اور روور سے رابطہ بحال کرنے میں ناکام رہی۔

سکھ رہنما کے قتل میں بھارت ملوث ہے، عالمی خفیہ ایجنسی نے تصدیق کر دی

فائیو آئیز کے افسر نے بھارتی سفارتکاروں اور افسران کی بات چیت کو لیک کیا۔

22ایٹم بموں کی طاقت والاسیارچہ دنیا سے ٹکرانے کی پیشگوئی

سائنس دانوں کے اندازے کے مطابق 24 ستمبر 2182 میں زمین اور سیارچے کے درمیان تصادم ہوسکتا ہے ۔

برطانیہ میں سگریٹ پر پابندی عائد کیے جانے کا امکان

ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنا چاہتے ہیں کہ وہ سگریٹ نوشی چھوڑ دیں

سکھ رہنما کے قتل کی تحقیقات میں بھارت تعاون کرے، امریکہ

امریکہ بین الاقوامی جبر کو نہایت سنجیدگی سے لیتا ہے، امریکی وزیر خارجہ

ٹاپ اسٹوریز