بھارت: 1500 سے زائد فوجی اہلکاروں کی خودکشی کا اعتراف

5 سال کے دوران 53 ہزار 3 سو 36 اہلکار اپنی ملازمتوں سے مستعفی ہوئے۔

سابق پاکستانی وزیر اعظم کیخلاف کسی سازش میں ملوث نہیں، امریکہ

سامنے آنے والی دستاویزات ثابت نہیں کرتی کہ امریکہ نے کسی پاکستانی رہنما کا انتخاب کیا یا نہیں، میتھیو ملر

جی میل ایپلی کیشن میں ٹرانسلیشن کا فیچر متعارف

اینڈرائیڈ صارفین کے موبائلز پر 15 اگست تک مذکورہ فیچر نظر آنے لگے گا، گوگل

اٹلی ، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی، ہلاکتیں

اٹلی ، تارکین وطن کی ایک اور کشتی ڈوب گئی ،41 افراد ہلاک 4 کو بچا لیا گیا۔  غیر ملکی

واٹس ایپ میں ویڈیو کال کے دوران اسکرین شیئرنگ کا فیچر متعارف

اب صارفین اپنی دستاویزات، تصاویر بلکہ شاپنگ کارٹ تک شیئر کر سکیں گے۔

واٹس ایپ اور آئی میسجز سے مقابلے کیلئے گوگل کا نیا فیچر متعارف

اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے درمیان گروپ چیٹس یا ون آن ون چیٹ میں بھیجے جانے والے پیغامات کو کوئی بھی دیکھنے کے قابل نہیں ہوگا، گوگل

سائبر اٹیک، برطانیہ کے 40 ملین ووٹرز کا ڈیٹا خطرے میں

دشمن عناصر نے اگست 2021ء میں سسٹم تک رسائی حاصل کی

ایران ، غیر قانونی تعمیر عمارت گرانے پر کئی عمارتیں گر پڑیں، 5 افراد ہلاک

10 سے زائد افراد زخمی ، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کیلئے آپریشن

شہزادہ ہیری کے نام سے پہلے ’ہز رائل ہائنس‘ کا لقب ہٹا دیا گیا

شاہی خاندان کا اقدام شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کے امریکا منتقل ہونے سے متعلق معاہدے کا حصہ ہے

2 بچوں کی پالیسی کی خلاف ورزی ،بھارت میں خاتون ٹیچر نوکری سے برطرف

ٹیچر کے خلاف غلط معلومات فراہم کرنے کے الزام کے تحت پولیس میں شکایت درج کروانے کا بھی حکم

ٹاپ اسٹوریز