وہ 10 ممالک جہاں لوگوں کی اوسط عمر زیادہ ہے

فہرست میں پہلے نمبر پر ہانگ کانگ موجود ہے جہاں اوسط عمر 85 سال ہے۔

ایک ہفتے کے دوران سعودی عرب سے 11 ہزار 915 غیر قانونی تارکین گرفتار

گرفتار کیے جانے والوں میں 29 ہزار 620 مرد اور 6 ہزار 80 خواتین تھیں۔

مسجد نبوی ﷺ میں انسان دوستی کے باعث مشہور بزرگ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

مسجد نبوی ﷺ میں ان کے لیے دعا کا اہتمام، رحمت اور مغفرت کی دعائیں

بھارت، ٹماٹروں کی فروخت سے کاشتکار کروڑ پتی بن گیا

تکہ رام بھاگوجی نے ٹماٹروں کے 13 ہزار سے زائد کریٹ فروخت کیے اور ڈیڑھ کروڑ بھارتی روپے سے زائد کمائے۔

آئی ایم ایف، حکومت سے ریئل اسٹیٹ اور زرعی شعبوں پر ٹیکسز عائد کرنیکا پلان مانگ لیا

ایف بی آر کا پلان آئی ایم ایف نے منظور کر لیا تو منی بجٹ آسکتا ہے۔

شہزادی ’شیخہ مہرہ ‘ نے اپنی شادی کی خوبصوت ویڈیو شیئر کردی

ویڈیو کو شہزادی شیخہ مہرہ کے دنیا بھر میں موجود مداحوں کی جانب سے پسند کیا جا رہا ہے

ہمارے پاس کافی کلسٹر بم ہیں ، ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے ، روسی صدر

ہمارے خلاف کلسٹر ہتھیار استعمال ہونے کی صورت ہمیں بھی جوابی کارروائی کا حق حاصل ہے ، پیوٹن

سویڈن ، نوجوان نے عین وقت پر منصوبہ ترک کر دیا ، تورات اور انجیل جلانے سے انکار

احتجاج کا مقصد قرآن پاک کی بےحرمتی کے خلاف آواز اٹھانا تھا ، احمد علوش

امریکا کا ایف 16 طیارے خلیج بھیجنے کا اعلان

ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں تیل کے بحری ٹینکرز پر قبضہ کرنے کی کوشش کی گئی، امریکہ کا الزام

40 سے زائد انسانی کھوپڑیاں گھر میں سجانے والا شخص گرفتار

ایف بی آئی نے جیمس کے گھر پر بےشمار انسانی ہڈیوں کی اطلاع پر چھاپہ مارا۔

ٹاپ اسٹوریز