پیرس میں دھماکہ، 30 افراد زخمی

دھماکے کے بعد عمارت میں آگ لگ گئی۔

بھارت، سدھو موسے والا کے قاتل کی ہنی سنگھ کو دھمکی آمیز کال

ہنی سنگھ نے پولیس ہیڈ کوارٹر جا کر اپنی شکایت درج کرا دی جس کے بعد تفتیش و تحقیق کا آغاز کردیا گیا ہے۔

لاپتہ آبدوز ٹائٹن کا پہلا ٹیسٹ ناکام اور دوسرا منسوخ کرنا پڑا تھا، کمپنی کے سابق ملازم کا انکشاف

جب وہ آبدوز میں بیٹھ کر ٹائی ٹینک جہاز کا ملبہ دیکھنے گئے تو 37 فٹ کی گہرائی پر ہی آبدوز میں خرابیاں سامنے آئیں جس کے بعد وہ واپس آگئے تھے، امریکی صحافی کا انکشاف

ٹائی ٹینک، لاپتہ آبدوز ٹائٹن کی تلاش جاری، آوازیں سنائی دے گئیں

منگل کو سمندر میں ٹائٹن آبدوز کو تلاش کرنے والے ریسکیو عملے نے ہر 30 منٹ بعد آوازیں سنی ہیں۔

آئی ایم ایف پروگرام: اسحاق ڈار کی امریکی سفیر سے کردار ادا کرنیکی درخواست

وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لئے برطانوی ہائی کمشنر سے مدد طلب کی ہے۔

مودی کو امریکہ جانے کیلئے پاکستانی فضائی حدوداستعمال کرنے کی اجازت

مودی کا خصوصی طیارہ امرتسر سے پاکستان میں داخل ہوا اور لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، کوہاٹ اور پشاور سے ہوتا ہوا نیویارک کی طرف چلا گیا

پاکستان اور چین کے درمیان فوجی تعلقات ہر آزمائش میں پورا اترے، جنرل ساحر شمشاد مرزا

چین سے دوستی پاکستانی عوام کے دلوں میں مضبوط جڑیں رکھتی ہے، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کی دورہ چین میں ہم منصب سے ملاقات میں گفتگو، آئی ایس پی آر

لاپتہ سیاحوں کی آبدوز کے ملنے کا صرف 1 فیصد امکان ہے، ماہرین

لاپتہ آبدوز میں موجود سیاح زندہ رہے تو یہ ہالی ووڈ کی فلم کی طرح ہوگا۔

امریکہ کی خواتین جیل میں ہنگامہ آرائی، 41 قیدی ہلاک

جیل میں لڑائی باریو اور مارا سالواتروچا گروپ کے درمیان ہوئی۔

طالبان حکومت نے خواتین سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد کر دی

خواتین کے بارے میں احکامات شریعت کے مطابق ہیں، ترجمان امارت اسلامیہ

ٹاپ اسٹوریز