میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے قانونی ٹیم تشکیل

وزیراعظم میاں شہباز شریف کی جانب سے تشکیل دی جانے والی قانونی ٹیم کے سربراہ وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ہوں گے۔

آصف زرداری دبئی روانہ، نواز شریف سے ملاقات کا امکان

سابق صدر کراچی سے بذریعہ خصوصی طیارہ دبئی روانہ ہو ئے ہیں۔

بھارت، نماز پڑھنے پر مسلمان شہری پہ مقدمہ درج، گرفتار کر لیا گیا

مولوی شوکت علی کو ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے علاقے دیپک وہار سے پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

امریکی انٹیلی جنس کو واگنر سربراہ کی پیوٹن کیخلاف بغاوت کاعلم تھا، امریکی میڈیا

وائٹ ہاؤس، پینٹاگون اور کیپٹل ہل میں روسی فوجی دستے کی بغاوت سے ایک دن قبل باقاعدہ بریفنگز کا اہتمام کیا گیا تھا۔

نواز شریف کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، وطن واپسی کے روڈ میپ پر صلاح و مشورہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی صدر اور وزیراعظم میاں شہباز شریف ابھی تک لندن میں قیام پذیر ہیں۔

روس کیخلاف پابندیوں کا 11واں پیکج نافذ

روس کے فوجی اور صنعتی کمپلیکس کی براہ راست مدد کرنے والوں کی فہرست میں 87 نئے اداروں کا اضافہ کیا گیا ہے۔

روس میں فوجی بغاوت کا خطرہ ٹل گیا

یوگینی پریگوزین کے اس اعلان کا مقصد بحران کو کم کرنا ہے۔

قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

قرآن پاک کو جلانے کی پاداش میں ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنا پڑے گی

سعودی عرب، نیوم کے ذیلی منصوبہ دا لائن کی تازہ تفصیل کی رونمائی

سعودی عرب کا انقلابی منصوبہ دا لائن تکمیل کی راہ پر گامزن ہے، ایگزیکٹو ڈائریکٹر جائلز پینڈلٹن

روسی ملیشیا کا فوج کیخلاف بغاوت کا اعلان

صورتحال کے پیش نظر ماسکو میں ٹینک سڑکوں پر آ گئے۔

ٹاپ اسٹوریز