سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

کسی بھی مہمان یا 21 سے کم عمر فرد کو اسٹور میں جانے کی اجازت نہیں ہوگی

میچ کے دوران خاتون مداح کے گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد

ایرانی فٹبال فیڈریشن نے خواتین کے اسٹیڈیم میں داخلے پر بھی پابندی کا فیصلہ کیا ہے

لندن، فوجی مشقوں کے دوران گھوڑے بدک گئے، 4 سپاہی زخمی

گھوڑوں نے ٹیکسی کی کھڑکی اور ایک ڈبل ڈیکر بس کی ونڈ اسکرین توڑ ڈالی

بنگلہ دیش ہیٹ ویو کی لپیٹ میں، ہزاروں اسکولز اور مدارس بند

ملک بھر میں نماز استسقا کے اجتماعات منعقد کیے گئے۔

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور

ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے 18 کے مقابلے میں 79 ارکان کی واضح اکثریت سے منظور ہوا۔

جمیکا کا فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان

تنازعے کا واحد قابلِ قبول حل "دو ریاستی حل" ہے اور ہم اس موقف کا دفاع جاری رکھیں گے

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسپتال داخل

سعودی فرمانروا کو معمول کے چیک اپ کے لیے جدہ میں واقع اسپتال لایا گیا تھا جہاں وہ چند گھنٹے داخل رہے۔

یہودی آباد کاروں کا مسجد اقصیٰ پر دھاوا ، عبادت کرنیوالے فلسطینیوں کو نکال دیا

اسرائیلی پولیس نے باب السلسلہ کے قریب چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

ٹاپ اسٹوریز