مسلمان درانداز ہیں، نریندر مودی کی کھلی نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ برپا ہوگیا

الیکشن کمیشن آف انڈیا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزری پربھارتی وزیراعظم کخلاف تحقیقات کرے، اپوزیشن جماعتیں

حماس حملہ روکنے میں ناکامی کا اعتراف ، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف نے استعفیٰ دیدیا

اہرون ہلیوا حماس کے 7 اکتوبر حملے کے بعد مستعفی ہونے والی اعلیٰ ترین شخصیت ہے

مسجد کی تعمیر کیلئے چندہ اکٹھا کرنے پر کورین یوٹیوبر مشکل میں پڑ گیا

یوٹیوبر داؤد کیم نے مسجد کیلئے جمع ہونے والی رقم کو عطیہ نہیں کیا، کوریا میں سرکاری اسلامی تنظیم کا وضاحتی بیان

شین ژین یونیورسٹی میں انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول

پاکستانی بوتھ نے سینکڑوں بین الاقوامی طلبا، چینی طلبا اور اساتذہ کو اپنی طرف متوجہ کیا

چین میں موسلادھار بارشیں ، سیلابی صورتحال سے نظام زندگی درہم برہم

شدید بارشوں کے بعد 10لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم ہوگئے،سینکڑوں سکول بند

غزہ ، نصر میڈیکل کیمپ سے مزید 130 لاشیں برآمد ، تعداد 180 ہو گئی

چند روز قبل بیت لاحیہ اور الشفاء اسپتال کے سامنے سے تین اجتماعی قبریں دریافت ہوئی تھیں

روس کا پاکستان سے چاول کی درآمد پر پابندی لگانے کا انتباہ

چاول کی کھیپ میں ایک کیڑے میگا سیلیا اسکالرس (لو) کی موجودگی کی نشاندہی کی گئی ہے

متحدہ عرب امارات،فیملی اقامہ کیلئے نئی شرائط جاری

امارات میں مقیم کوئی بھی غیرملکی اپنی فیملی کے لیے اقامہ حاصل کرسکتا ہے

سعودی عرب ، 7 سال میں سینما گھروں کے 61 ملین ٹکٹ فروخت ، 3.7 ارب ریال کی آمدنی

2023 میں فلم بینوں نے ریکارڈ ایک کروڑ 76 لاکھ 37 ہزار ٹکٹ خریدے 

ٹاپ اسٹوریز