پاکستان کا خطرناک ترین دشمن اور اس دہائی کا بڑا دہشتگرد جہنم واصل

ہلاک دہشتگرد پاکستان اور بین الاقوامی سطح پر انتہائی مطلوب تھا۔

سابق امریکی صدر پر فرد جرم عائد

بائیڈن انتظامیہ نے فرد جرم سے متعلق میرے وکلا کو آگاہ کیا، ڈونلڈٹرمپ

امدادی رقم کیلئے شوہر کو مردہ ظاہر کر دیا

شوہر نے بیوی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

انسانوں کی طرح سانس لیتا، پسینے بہاتا اور کانپتا روبوٹ تیار

سانس لینے، پسین بہانے اور کانپنے والے روبوٹ کو اینڈی کا نام دیا گیا ہے۔

آسٹریلیا، شدت پسندانہ نظریات کا فروغ، نازی دور کی علامتوں پر پابندی کا اعلان

آسٹریلیا کے شہریوں کی بڑی تعداد دائیں بازو کے نیو نازی نظریات کی جانب راغب ہو رہی ہے، اینٹیلی جنس حکام کی رپورٹ

برطانیہ کا اخباری گروپ دی ٹیلی گراف فروخت کیلئے پیش

ٹیلی گراف میڈیا گروپ کی مالیت 500 سے 600 ملین پاؤنڈز کے درمیان ہو سکتی ہے، ماہرین کا تخمینہ

متحدہ عرب امارات میں ہفتے میں 3 چھٹیوں کا  پیکج متعارف

دور دراز علاقوں میں ملازم افراد کیلئے بھی یہ سہولت مہیا کی گئی ہے۔

چین نے نیا ریکارڈ بنا لیا

چین نے نیا ریکارڈ ٹھوس ایندھن راکٹ سیریز کے حامل لی جیان سے بنایا۔

افغانستان میں مسافر بس حادثے کاشکار،24افراد جاں بحق

جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے شامل ہیں، افغان میڈیا

بھارت، نسلی فسادات، ایک خاندان کے 3 افراد کو ایمبولینس سمیت زندہ جلا دیا گیا

بھارتی ریاست منی پور میں ہونے والے نسلی فسادات کے باعث اب تک 35 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز