آئی پی ایل میدانِ جنگ بن گیا، بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے

کھلاڑیوں نے ویرات کوہلی اور گوتھم گمبھیر کو گھیر لیا

پاکستان میں عوامی حکومت کی حمایت کریں گے، امریکہ

بین الاقوامی مذہبی آزادی پر امریکی کمیشن بالکل آزاد ہے۔

بھارت میں متعدد موبائل فون ایپس بلاک

بلاک کردہ زیادہ تر موبائل ایپس جموں و کشمیر میں استعمال ہو رہی تھیں۔

خاتون کے بیگ سے 22 سانپ برآمد

سیکیورٹی اہلکاروں کے مطابق خاتون سانپ اسمگل کرنے کی کوشش کررہی تھی۔

20 ہزار فوجی اور جنگجو ہلاک، 80 ہزار زخمی

بخموت پر قبضہ کی کوشش میں روس کا بھاری جانی نقصان ہوا، امریکہ

امریکی کمیشن کا بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کا مطالبہ

نریندر مودی کے دور میں اقلیتوں کے ساتھ رویہ بدستور خراب ہو رہا ہے، امریکی کمیشن

برطانیہ کے بڑے بینکوں کا برانچز بند کرنے کا اعلان

بلڈنگ سوسائٹیز بھی اس سال اپنی سینکڑوں برانچیں بند کرنے کا سوچ رہی ہیں۔

تہران، بھارت کو مقامی کرنسیوں میں دوبارہ تجارت شروع کرنے کی پیشکش

بھارت ایران سے تیل کی تجارت کیلئے وہی طریقہ کار اپنائے جو وہ روس سے خریداری کے لیے اپناتا ہے، ایرانی رہنماؤں کی اجیت ڈوول کو تجویز

نشے میں دھت بورس جانسن گرفتار

ہالینڈ کی پولیس نے حادثے کا شکار گاڑی کے ڈرائیور کو گرفتار کیا تو اس سے سابق برطانوی وزیراعظم کی تصویر اور نام والا ڈرائیونگ لائسنس برآمد ہوا۔

افغانستان پر اقوام متحدہ کا اہم اجلاس، طالبان کو مدعو نہیں کیا گیا

اجلاس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، طالبان کے نائب وزیر برائے مہاجرین محمد ارسلا خروٹی

ٹاپ اسٹوریز