چین کا مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار

چین متنازع علاقے میں کسی بھی قسم کے جی 20 اجلاسوں کے انعقاد کا سختی سے مخالف ہے

دلہن شادی ادھوری چھوڑ کر امتحان دینے پہنچ گئی

امتحانی مرکز میں تمام لوگ سجی سنوری دلہن کو آتے دیکھ کر حیران رہ گئے

چینی صدر کا وسط ایشیا کیلئے جامع منصوبے کا اعلان

چین وسط ایشیا کی ترقی اور تعاون کے لیے 3.8 ارب ڈالر فراہم کرے گا، شی جن پنگ

روسی صدر کا عرب سربراہوں کے نام پیغام

روس سوڈان، یمن، لیبیا اور شام کے بحرانوں کو حل کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے، روسی صدر

جمائما نے بیٹوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹس کی حقیقت بتا دی

جمائما نے بلیو ٹک کی بحالی پر ایلون مسک کا شکریہ ادا کیا۔

انتہا پسند مودی سرکار کو ایک اور بڑا جھٹکا

چین متنازعہ علاقوں میں کسی بھی شکل میں جی 20 اجلاس کی مخالفت کرتا ہے۔

مکہ مکرمہ: ہوٹل میں آتشزدگی، 8 پاکستانی جاں بحق، 6 کے زخمی ہونے کی اطلاعات

جدہ میں پاکستانی مشن حکام اور متاثرہ خاندانوں سے رابطے میں ہے۔

امریکہ نے شام میں چرواہے کو نشانہ بنا کر القاعدہ رہنما قرار دیدیا، واشنگٹن پوسٹ نے بھانڈہ پھوڑ دیا

لطفی حسان کے جاں بحق ہونے کے بعد ان کے اہل خانہ کی جانب سے کیے جانے والے سوالات پینٹاگون اور امریکی حکام کے لیے پریشان کن ہیں، امریکی اخبار

امریکہ و چین کو ساتھ رہنا سیکھنا چاہیے، جنگ منڈلا رہی ہے، مصنوعی ذہانت دشمنی کو تیز کردیگی، کسنجر

انسانی اقدار کا انحصار اس بات پر ہے کہ آیا امریکہ اور چین ایک ساتھ رہ سکتے ہیں؟ 100 سالہ سینئر امریکی سفارتکار کا تجزیہ

سعودی عرب دنیا کا دوسرا سب سے تیزی سے بڑھتا ہوا سیاحتی مقام بن گیا، ڈبلیو ٹی او

سال کے پہلے چند ماہ میں قریباً 78 لاکھ سیاحوں نے سعودی مملکت کا رخ کیا

ٹاپ اسٹوریز