ایک اور بھارتی لڑا کا طیارہ گر کر تباہ

بھارتی فضائیہ کی نااہلیاں اب تک ساری دنیا پر عیاں ہو چکی

سعودی عرب میں کریک ڈائون، ہزاروں غیر ملکی شہریوں کو گرفتارکرلیا گیا

غیرقانونی افراد کو پناہ، روزگار اورقیام کی سہولتیں فراہم کرنے پر19 افراد گرفتار

بھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، 3 شہری ہلاک

طیارہ راجستھان کے علاقے ہنومان گڑھ میں گر کر تباہ ہوا

مقبوضہ کشمیر مسلمانوں کا قبرستان بن گیا، ہزاروں لاشیں برآمد

اجتماعی قبروں میں 80 فیصد قبروں کی شناخت نہیں ہوسکی۔

برطانیہ کو موزوں امیدوار کی تلاش، پرندے گننے کا معاوضہ ایک کروڑ

ایسے رضاکار کی تلاش جو دنیا کے بعید ترین اور آبادی سے بالکل پاک جزیرے پر کچھ وقت گزارسکے

بلاول کے بعد وزیراعظم کے بھی بھارت جانے کے امکانات

وزیراعظم 3 اور 4 جولائی کو نئی دہلی میں ہونے والے اجلاس میں شرکت کرسکتے ہیں۔

بلاول بھٹو نے صرف بھارت کے متعلق بات کی، بطور میزبان کیا کرتا؟ جے شنکر کی چیخ و پکار

پاکستان کے ساتھ دائمی دشمنی کے خول میں بند رہنا ہمارے مفاد میں نہیں ہے، بھارتی وزیر خارجہ

سعودی شہزادےمنصور بن ناصرکی والدہ انتقال کرگئیں

نمازجنازہ کل ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں نماز عصرکے بعد ادا کی جائےگی

امریکہ، شاپنگ سینٹر میں فائرنگ، 9 افراد ہلاک، 7 زخمی

مسلح شخص باہر فٹ پاتھ پر چلتے ہوئے اپنی رائفل سے گولیاں چلا رہا تھا اور اس کا رخ ہر سمت ہو رہا تھا، عینی شاہد

برطانیہ کی اکثریت شاہی خاندان سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتی، سروے

جوان لوگوں میں 70 فیصد افراد کو شاہی خاندان سے کوئی دلچسپی ہی نہیں۔

ٹاپ اسٹوریز