سعودی ولی عہد پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے خواہشمند

انہوں نے یہ بات وزیر اعظم کے معاون خصوصی محمد جواد سہراب ملک کو ملاقات کے دوران کہی

امریکہ کے اہم شہر میں 5 وقت اذان دینے کی اجازت

مینیسوٹا پانچوں وقت اذان کی اجازت دینے والا امریکا کا پہلا بڑا شہر بن گیا

مسلمانوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے پادری نے اسلام قبول کر لیا

ہلیرین ہیگی نے اسلام قبول کرکے اپنا نام سعید عبدالطیف رکھ لیا ہے

سابق گورنر ستیہ پال ملک کے پلوامہ حملے سے متعلق چشم کشا انکشافات

مودی نے مجھے پلوامہ حملے پر خاموش رہنے کو کہا اور اس بات کا ذکر کسی سے نہ کرنے کو کہا

دھماکے میں 18 ہزار گائیں ہلاک

بیشتر گائیں جھلسنے اور دم گھنٹے کی وجہ سے ہلاک ہوئیں۔

امریکی نے 5 انچ قد بڑھانے کیلئے تکلیف دہ سرجری کرا لی

موسیٰ گبسن نے لمبے قد کی حسین گرل فرینڈ کی تلاش میں ناکام رہنے کے بعد ایک لاکھ 70 ہزار ڈالرز میں سرجری کرائی۔

ماں کی شکایت دادی سے کرنے کیلئے 11 سالہ بچے کا سائیکل پہ 22 گھنٹے سفر

بچے نے درست ایڈریس معلوم نہ ہونے کی وجہ سے 120 کلومیٹر کا فاصلہ طے کیا۔

برطانیہ: اوپن افطار جس میں غیر مسلم شہریوں نے بھی شرکت کی

رمضان ٹینٹ پراجیکٹ نے بریڈفرڈ میں 'اوپن افطار' کا انتظام کیا۔

پاکستان ڈیفالٹ کی سطح پر نہیں پہنچا، آئی ایم ایف

امید ہے پاکستان آئی ایم ایف کی مالی اعانت سے چلنے والا اپنا جاری پروگرام مکمل کر لے گا۔

مسلمانوں کی آبادی 2 ارب سے متجاوز

دنیا کی 25فیصد آبادی اسلام کے پیروکار ہیں، اسلام دنیا کا دوسرا بڑا مذہب ہے۔

ٹاپ اسٹوریز