رمضان المبارک کے دوسرے جمعے مسجد الحرام میں لاکھوں افراد کی نماز کی ادائیگی

نماز فجر کے بعد سے ہی نمازیوں کی بڑی تعداد مسجد میں آنا شروع ہوگئی تھی

سعودی عرب نے الیکٹرانک قرآن پاک جاری کردیا

ایک ٹچ اسکرین کے ذریعے پورا قرآن تفسیر کے ساتھ دستیاب ہے

سعودی عرب نے عیدالفطر کی نماز کا وقت مقرر کر دیا

عیدالفطر کی نماز مملکت بھر کی تمام مساجد میں ادا کی جائے گی،سعودی وزیر

سوئٹزر لینڈ میں تیز ہوا کے باعث ٹرینیں الٹ گئیں، 15 افراد زخمی

تیز ہواؤں کے باعث شاہراہوں پر متعدد درخت بھی گر گئی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریڈیو اسٹیشن خصوصی لوری نشر کرنے لگے

لوری کی تخلیق میں امریکی نیوروسائنٹسٹ کی تحقیق اور میوزک تھراپی سے مدد لی گئی ہے۔

کویت کے رہائشی ہزاروں افراد کی دیگر ممالک میں پناہ کی درخواست

پناہ کے لیے درخواستیں دینے والوں نے کینیڈا، فرانس، جرمنی، امریکہ سمیت دیگر ممالک میں رہائش کو ترجیح دی ہے۔

کھانا نہ پکانے پر بیوی قتل

 مذکورہ شخص نے اپنی بیوی کو اس لیے مارا کہ وہ سست تھی اور اس نے کبھی اس کے لیے کھانا نہیں پکایا۔

برطانوی وزیراعظم کا سرکاری گھر پہلی دفعہ اذان کی صدا سے گونج اٹھا

10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر ایک تاریخی تقریب میں مسلمانوں کو افطار کیلئے مدعو کیا گیا

ٹرمپ کا الزامات تسلیم کرنے سے انکار

میں بےگناہ ہوں اور فردجرم کی کارروائی سیاسی انتقام اور انتخابات میں مداخلت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

اسرائیل نے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کردیا

لانچ کردہ سیٹلائٹ کو فوج کے اوفیک سیٹلائٹ کے بیرے میں شامل کر دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز