بڑا امریکی بینک ڈیفالٹ کر گیا: آپ کی رقم محفوظ ہے، صدر بائیڈن کی ڈیپازیٹرز کو تسلی

یہ سلسلہ بڑھ کر امریکہ کے بعد ایشیا اور یورپ کی منڈیوں تک میں بھی پھیل سکتا ہے، اقتصادی ماہرین کے خدشات

بانی ایم کیو ایم 1 کروڑ پاؤنڈ پراپرٹی کا کیس ہار گئے

بانی متحدہ کے ساتھیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تمام اختیارات بانی متحدہ کے پاس ہونے کے سبب ان کیخلاف کیس بنتا ہی نہیں۔

ایلون مسک کا نیا شہر، رہے گا کون؟ رپورٹ منظر عام پر آگئی

نئے شہر میں صرف ایلون مسک کی کمپنی میں کام کرنے والے ہی افراد قیام پذیر ہو سکیں گے، امریکی جریدے کی رپورٹ

بھارت غیر ملکی سیاحوں کیلئے خطرناک ملک بن گیا

غیر ملکی سیاح بھارت چھوڑ کر دوسرے ممالک میں منتقل ہونے لگے۔

دبئی مسلسل تیسرے سال دنیا کا صاف ترین شہر قرار

جاپان میں موری میموریل فاؤنڈیشن نے گلوبل پاور سٹی انڈیکس جاری کر دیا

سعودی عرب میں فیسٹیول، دنیا بھر سے موسیقار شریک

موسیقی کے مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے موسیقار کو ڈیڑھ لاکھ ریال انعام دیا جائے گا۔

بھارت پکڑے جانے والے کبوتر سے خوفزدہ

پکڑے جانے والے کبوتر کے جسم پر کیمرے اور الیکٹرانک چپ لگی ہوئی تھی، بھارتی پولیس

گھوڑے اور گدھے کے گوشت پر مصر میں تنازع، جامعۃ الازہر کا جواب

 مسلم فقہاء کا اس بات پر اجماع ہے کہ انسان کے لیے خچر اور گدھے کا گوشت کھانا حرام ہے، جامعۃ الازہر میں تقابلی فقہ کے پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ کا مؤقف

بھارت، ہجومی تشدد نے ایک اور مسلمان کی جان لے لی

بھارتی ریاست بہار کے ضلع سیوان میں ہجوم نے 56 سالہ مسلمان نسیم قریشی کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جس کے بعد وہ اسپتال پہنچ کر جاں بحق ہو گئے۔

سعودی عرب اور ایران سفارتی تعلقات کی بحالی پر رضامند

دونوں ممالک آئندہ دو ماہ میں ایک دوسرے کے ملک میں اپنے سفارتخانے دوبارہ کھول دیں گے، ارنا نیوز ایجنسی

ٹاپ اسٹوریز