مقبوضہ کشمیر میں 5.9 ملین ٹن ذخائر دریافت

مقبوضہ جموں و کشمیر میں دریافت ہونے والا لیتھیم بہترین کوالٹی کا ہے، بھارتی حکام

امریکہ کی ایک سال میں 10 سے زائد بار فضائی حدود کی خلاف ورزی

دراندازی پر  ہمارا ردعمل ذمہ دارانہ اور پیشہ ورانہ تھا، چین

نیوزی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ

آکلینڈ سمیت نارتھ آئرلینڈ کے کئی علاقوں میں اسکول بند کر دیئے گئے ہیں جبکہ حکام نے لوگوں کو غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔

ورجن اٹلانٹک ایئرلائن کا پاکستان میں آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ

ایئرلائن نے آپریشنل وجوہات کی بنا پر آپریشن معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ترجمان سول ایوی ایشن

بھارت، عیسائیوں کی عبادت گاہ نذر آتش، دیوار پر رام بھی لکھ دیا

مدھیہ پردیش میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمان کے گھر پر مورتی لگانے کی بھی کوشش کے دوران تصادم، 4 پولیس اہلکار زخمی، ایف آئی آر درج، 5 گرفتار

ہولناک زلزلہ: ناقص تعمیرات پر ترکیہ میں بڑا آپریشن شروع

ترکیہ میں 12 سے زائد بلڈرز کو گرفتار کر لیا گیا ہے

ایشین جونیئر اسکواش چیمپیئن شپ: بھارت کو شکست، ٹائٹل پاکستان نے جیت لیا

پاکستان نے بھارت کے خلاف فائنل 0-2 سے جیتا اور اپنے ٹائٹل کا دفاع بھی کیا۔

بھارت کو ہندو انتہاپسند ملک بنانے کا منصوبہ بے نقاب

بی بی سی کے بعد نیو یارک ٹائمز  بھی مودی انتہا پسندی کے خلاف بول پڑا۔

کینیڈا میں ناقابل شناخت شے کی پرواز،فورسز نے مار گرایا

ملبے کو جمع کرنے کا بعد اس کا تجزیہ کیا جائے گا۔

ترکیہ اور شام میں زلزلےسے اموات کی تعداد 29 ہزار سے بڑھ گئی

ترکیہ میں6ہزار عمارتیں تباہ ہوئی ہیں جبکہ ہزاروں افراد زخمی ہوئے

ٹاپ اسٹوریز