ترکیہ شام میں ہولناک زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 15 ہزار ہو گئی

یورپی یونین نے شام کیلئے 35 لاکھ یورو کی امداد کا اعلان کیا ہے

تباہی کی پیشگی تیاری ممکن نہیں، ترک صدر

حطائے علاقہ زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا خطہ ہے۔

امریکا کی پاکستان کو ہر طرح کی مدد فراہم کرنے کا اعلان

امریکا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ

ترکیہ اور اس کے پڑوسی ممالک میں مزید زلزلوں کی پیشن گوئی

آنے والے زلزلوں کی شدت 7.8  کی ہو سکتی ہے، زلزلے پر تحقیق کرنے والے جاپانی پروفیسر یاگی یوجی کا انٹرویو

ویلنٹائن ڈے گائے کو گلے لگا کر منائیں، بھارتی حکومت کی عوام سے اپیل

گائے کو یہ کیسے بتایا جائے گا کہ ہم اسے گلے لگانے آ رہے ہیں؟ بھارتی صحافی کا حکومت سے استفسار

ایران میں لڑاکا طیاروں کے زیر زمین ہوائی اڈے کا افتتاح ہو گیا

ہوائی اڈے کو بنکروں کو تباہ کرنے والے بموں کے ممکنہ حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

راہول گاندھی کے گوتم اڈانی اور نریندر مودی کے گٹھ جوڑ پر سوالات

مودی سرکار میں ایک نام ہمیں سب جگہ سننے کو ملا وہ ہے اڈانی

چینی صدر پر واضح کر دیا کہ ہم مقابلہ چاہتے ہیں تنازع نہیں، امریکی صدر

پیوٹن کی جارحیت امریکا اور دنیا کے لیے امتحان ہے، بائیڈن

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

زلزلہ متاثرہ علاقوں میں 3 ماہ کیلئے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، ترک صدر

ٹاپ اسٹوریز