افغانستان میں نمائندہ حکومت قائم ہونی چاہیے، حامد کرزئی

افغانستان کو امریکا، روس اور چین کے درمیان اختلافات کا مرکز دیکھنا نہیں چاہتا

پوپ فرانسیس کی سابق روحانی پیشوا پوپ بینی ڈکٹ کیلئے دعائے صحت کی اپیل

بینی ڈکٹ 2013 میں پاپائیت کی ذمہ داریوں سے از خود سبکدوش ہوئے تھے۔

ہتھیار رکھو، سبزیاں کاٹنے والے چاقو تیز رکھو، بی جے پی رکن پارلیمنٹ کی مسلمان مخالف تقریر

جب ہماری سبزی اچھے سے کٹے گی تو پھر دشمنوں کے منہ اور سر بھی اچھے سے کٹیں گے، پرگیا سنگھ ٹھاکر

روسی صدر پیوٹن کے نقاد رکن پارلیمنٹ کی پراسرار موت

روس کے امیر ترین رکن پارلیمنٹ آنجہانی پاویل اینتونوف ہوٹل کی تیسری منزل پر واقع کھڑکی سے پراسرار طور پر گر کر ہلاک ہوئے ہیں۔

امریکہ کی صدر پیوٹن کو قتل کرنے کی کوشش ہے، روسی وزیر خارجہ

اگر کوئی ایسے خیالات کی سرپرستی کرتا ہے تو اس طرح کے منصوبوں کے ممکنہ نتائج کے متعلق بھی احتیاط سے سوچے، سرگئی لاوروف کا انتباہ

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بھائی حادثے میں زخمی

حادثہ ریاست کرناٹکا کے شہر میسور میں پیش آیا۔

ٹاپ اسٹوریز