سی این این کی خاتون صحافی کا اسکارف پہننے سے انکار: ایرانی صدر نے طے شدہ انٹرویو منسوخ کر دیا

1995 کے بعد سے تمام ایرانی صدور کے انٹرویوز کیے ہیں لیکن کبھی بھی انھیں ماضی میں اسکارف پہننے یا سر ڈھانپنے کی بابت نہیں کہا گیا، کرسٹین امان پور

روس کا یوکرین جنگ میں شدت لانیکا فیصلہ: 3لاکھ بھرتیوں کا حکم، شہریوں نے پڑوسی ممالک کا رخ کر لیا

روس کی جانب سے شروع کی جانے والی بھرتیاں اعداد و شمار کے لحاظ سے جنگ عظیم دوم کے بعد کی جانے والی سب سے بڑی فوجی بھرتیاں ہیں۔

بھارت میں دہشتگردی کا الزام لگا کر 100 مسلمانوں کو گرفتار کر لیا گیا

بھارتی پولیس کی جانب سے بنگلور اور کرناٹکا کے تقریباً 10 مقامات پر چھاپے مارے گئے۔

آسٹریلیا کے ساحل پر پھنس کر 200 وہیل مچھلیاں ہلاک

35 مچھلیوں کو سخت محنت کے بعد بچا لیا گیا

یوکرین کا اقوام متحدہ سے روس کی ویٹو پاور ختم کرنے کا مطالبہ

روس  کو حملے سے ہونے والے نقصان کی تلافی کرنے کا پابند بنایا جائے، زیلنسکی

امریکی صدر پھر پریشان، اسٹیج پر سب بھول گئے

نیویارک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کیخلاف فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا

عالمی بینک کا امدادی سرگرمیوں میں پاکستان کی مدد کیلئے فوری طور پر 850 ملین ڈالرز دینے کا عزم

وزیراعظم میاں شہباز شریف سے عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ملاقات۔

سابق امریکی صدر ٹرمپ، ان کے بچوں اور کاروبار کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیرقانونی طریقے سے دولت کو اربوں ڈالرز تک بڑھایا، اٹارنی جنرل نیویارک لیٹیا جیمز

موسمیاتی تبدیلی دنیا کیلئے بڑا چیلنج ہے، پاکستان کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے، سب کی مدد کی ضرورت ہے، جوبائیڈن

امریکہ یوکرین جنگ کا خاتمہ چاہتا ہے، ہم روس کی جارحیت کے خلاف کھڑے رہیں گے، امریکی صدر کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

بھارت کا ابھینندن کو ریٹائر کرنے کا فیصلہ

بھارتی پائلٹ کو 2025 تک مرحلہ وار ریٹائرڈ کر دیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز