پاکستان میں سرمایہ کاروں کیلئے سازگار ماحول بنائیں گے، وزیر اعظم

پاکستان اور ترکیہ کا درد ایک ہے اور دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔

ترکیہ سی پیک کا حصہ بنے، چینی دوستوں سے بات کرنے کیلئے تیار ہوں، وزیراعظم

اگلے تین برسوں پاک و ترکیہ تجارت کو 5 ارب ڈالرز تک لے جائیں گے، میاں شہباز شریف کی صدر رجب طیب ایردوان کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس  

صدر ایردوان دور اندیش ہیں، امن کیساتھ رہنا چاہتے ہیں تو جنگ کیلئے بھی تیار رہنا ہو گا، وزیراعظم

میاں شہباز شریف کی استنبول شپ یارڈ میں پی این ایس خیبر کی لانچنگ تقریب سے خطاب کے دوران ترک سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

صدر پیوٹن سے تنگ روسیوں کو مغربی ممالک کی خفیہ ایجنسیاں بھرتی کریں، امریکی سی آئی اے

یو کرین پر قبضہ نہ کرسکنا روسی صدر پیوٹن کی بہت بڑی ناکامی ہے، ڈپٹی ڈائریکٹر سی آئی اے ڈیوڈ مارلوف کا مشورہ

یقین کریں، چوہے پولیس سے نہیں ڈرتے،500 کلو چرس کھا گئے، عدالت نے ثبوت مانگ لیے

چوہے 60 لاکھ روپے سے زائد مالیت  چرس کھا گئے ہیں، ثابت کریں، عدالت کا ایس ایس پی ابھیشک یادیو کو حکم

چین میں کورونا کیسز کی تعداد میں اچانک ریکارڈ اضافہ

چین کے دارالحکومت بیجنگ اور جنوبی تجارتی مرکز گوانگ زو سمیت کئی بڑے شہر وباء کا سامنا کر رہے ہیں۔

امریکہ، وال مارٹ اسٹور پر فائرنگ، 6 ہلاک، کئی زخمی

فائرنگ کرنے والا بھی موقع پر ہلاک ہو گیا، ورجینیا پولیس

اسرائیل میں دو دھماکے، ایک ہلاک، 18 زخمی

دھماکوں کے لیے بارودی ڈیوائسز کا استعمال کیا گیا، اسرئیلی پولیس

نواز شریف گھومنے نکل گئے، ایک اور تصویر وائرل

نواز شریف اس وقت اپنی فیملی کے ہمراہ یورپ کی سیروتفریح میں مصروف ہیں۔

سکارف نہ پہننے پر 2 ایرانی اداکارئیں گرفتار

اداکارہ نے  انسٹاگرام پر حجاب اتارنے کی ویڈیو بھی جاری کی تھی

ٹاپ اسٹوریز