سابق امریکی صدر کا وائٹ ہاؤس میں واپسی کا اعلان

فیصلہ امریکہ کے روشن مستقبل کی خاطر کیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

روسی میزائل پولینڈ میں گر گیا،دو افراد ہلاک

پولیش وزیر اعظم نے قومی سلامتی اور دفاعی امور کے لیے ایک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کر لیاہے۔

دنیا کی آبادی8 ارب ہو گئی

عالمی آبادی کو 7 ارب سے 8 ارب ہونے میں 12 سال لگے۔

ایمازون کا 10 ہزار ملازمین نکالنے کا فیصلہ

دنیا بھر میں ایمزون ملازمین کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہے

امریکی یونیورسٹی فائرنگ سے 3 فٹبالر ہلاک ہو گئے

فائرنگ کرنے والے طالب علم کو حراست میں لے لیا گیا ہے

تین کلومیٹر کے فاصلے سے دشمن کا کامیاب نشانہ

نامعلوم اسنائپر نے 2،710 میٹر یعنی تین کلو میٹر کے فاصلے پر ایک روسی فوجی کا نشانہ لیا اور اسے ہلاک کر دیا۔

تائیون ریڈلائن ہے، عبور نہیں ہونی چاہیے، شی جن پنگ: امریکہ تنازع نہیں چاہتا، بائیڈن

جوہری ہتھیاروں کی جنگ کبھی نہیں لڑی جانی چاہیے، نہ ہی وہ جیتی جا سکتی ہے، انڈونیشیا میں ہونے والی پہلی بالمشافہ ملاقات میں دونوں صدور کا اعادہ

استنبول بم دھماکے کی مرکزی ملزمہ گرفتار

شاہراہ استقلال پر شامی کرد عورت نے بم نصب کیا تھا، ترکیہ پولیس

دنیا کا سب سے بڑا برفانی تودہ پگھلنے کے قریب

برفانی تودہ 135 کلومیٹر طویل اور 26 کلومیٹر چوڑا ہے، امریکی نیشنل آئس سینٹر

قومی کرکٹ ٹیم میلبرن سے براستہ دبئی پاکستان کیلئے روانہ ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم 15 و 16 نومبر کی درمیانی شب پاکستان پہنچے گی۔

ٹاپ اسٹوریز