خواتین ڈاکٹرز سے علاج کرانے والے مریضوں کی شرح اموات مرد ڈاکٹرز کے مقابلے میں کم، تحقیق

خواتین ڈاکٹرز اپنے مریضوں سے بات کرنے، ریکارڈ دیکھنے اور علاج کرنے میں زیادہ وقت لگاتی ہیں، ماہرین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورۂ پاکستان کے بعد سری لنکا پہنچ گئے

2008 کے بعد کسی ایرانی صدر کا یہ پہلا دورۂ سری لنکا ہے

روسی نائب وزیر دفاع کرپشن کے الزامات پر گرفتار

نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا۔

امریکہ کا ایک بار پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ

ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو بڑھاوا دینے والوں کو وارننگ دیتے ہیں، امریکہ

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری

مئی سے نومبر کے درمیان 60 ہزار سے زیادہ افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنے پڑے۔

اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 34ہزار183 ہو گئی

24 گھنٹوں کے دوران حملوں میں مزید 32 فلسطینی جاں بحق اور 59 زخمی ہوئے

مسجد نبوی ﷺ میں نمازیوں کو کستوری اور عنبر سے مہکانے والے پاکستانی کون ہیں؟

ایک سال قبل پاکستانی شہری سےمسجد نبویﷺ میں ملاقات ہوئی، جو نمازیوں کو کستوری اور عنبر سے مہکا رہے تھے، ڈاکٹر جمال بن حسن العربی

ملائیشین نیوی کے 2 ہیلی کاپٹر ٹکرا گئے ، 10 افراد ہلاک

حادثہ ملائیشین نیوی کے 90 برس مکمل ہونے پر پریڈ کی مشق کے دوران پیش آیا

آؤٹ قرار دینے پر امپائر سے بحث ، ویرات کوہلی پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ

کوہلی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیخلاف ہرشیت رانا کی فل ٹاس گیند پر آئوٹ ہوئے تھے

ٹاپ اسٹوریز