پاکستانی کی محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی پاکستان پہنچ گئی، شادی کرلی

دونوں دبئی کے ایک ریسٹورنٹ بطور شیف ایک ساتھ کام کرتے تھے، لڑکی نے اسلام قبول کر لیا

شہد کی مکھیاں زیرآب 7 دن تک زندہ رہ سکتی ہیں، تحقیق میں انکشاف

کچھ مکھیوں کو خشک بوتلوں، ایک گروپ کو 20 ملی لیٹر پانی میں تیرنے دیا گیا جبکہ تیسرے گروپ کی مکھیوں کو پانی میں ڈبو دیا گیا

تائیوان میں پھر 6.3 شدت کا زلزلہ ، دارالحکومت تائی پے کی عمارتیں لرز گئیں

شدت 6.3 ، گہرائی 5.5 کلومیٹر تھی ، نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی

ایران سے تجارتی معاہدوں پر پابندیوں کا خطرہ ہو سکتا ہے، امریکہ

امریکہ پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی منڈیوں میں سے ایک ہے۔

مالدیپ میں بھارت مخالف پارٹی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیاب

مالدیپ کے صدر کی بھارت مخالف اور چین نواز پالیسی کو عوام کی جانب سے کافی پذیرائی ملی۔

مسلمان درانداز ہیں، نریندر مودی کی کھلی نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ برپا ہوگیا

الیکشن کمیشن آف انڈیا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزری پربھارتی وزیراعظم کخلاف تحقیقات کرے، اپوزیشن جماعتیں

حماس حملہ روکنے میں ناکامی کا اعتراف ، اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس چیف نے استعفیٰ دیدیا

اہرون ہلیوا حماس کے 7 اکتوبر حملے کے بعد مستعفی ہونے والی اعلیٰ ترین شخصیت ہے

مسجد کی تعمیر کیلئے چندہ اکٹھا کرنے پر کورین یوٹیوبر مشکل میں پڑ گیا

یوٹیوبر داؤد کیم نے مسجد کیلئے جمع ہونے والی رقم کو عطیہ نہیں کیا، کوریا میں سرکاری اسلامی تنظیم کا وضاحتی بیان

شین ژین یونیورسٹی میں انٹرنیشنل کلچرل فیسٹیول

پاکستانی بوتھ نے سینکڑوں بین الاقوامی طلبا، چینی طلبا اور اساتذہ کو اپنی طرف متوجہ کیا

ٹاپ اسٹوریز