سیکیورٹی فورسز پر افغانستان سے دہشت گردوں کی فائرنگ، فوجی جوان شہید

فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے سپاہی جمشید اقبال شہید ہو گئے، شہید سپاہی کا تعلق چنیوٹ سے تھا۔

پیوٹن کا یوکرین کے 4 علاقوں کو ضم کرنے کا باضابطہ اعلان

سوویت یونین کا ٹوٹنا روسیوں کیلئے کڑوا سچ ہے، روس میں ضم کیے جانے والے علاقوں کا جلد تعمیر نو کیا جائےگا۔

کابل میں اسکول کے باہر دھماکہ، 19 افراد جاں بحق

اسکول کے باہر طلبا کی بڑی تعداد موجود تھی جو انٹری ٹیسٹ دینے آئے تھے۔

سمندری طوفان”ایان” فلوریڈا سے ٹکرا گیا

ہوا کی رفتار ڈیڑھ سو میل یعنی 240 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ

امریکہ نے پاکستان کو اسلحہ فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراض مسترد کر دیا

پاکستان کا ایف 16 کا پروگرام دہشت گردی کے خطرات سے نمٹنے کے لیے ہے، امریکی وزیر خارجہ

طالبان حکومت کا روس سے تیل، گیس، گندم خریدنے کا معاہدہ

روس افغانستان کو سالانہ 10 لاکھ ٹن پیٹرول اور 10 لاکھ ٹن ڈیزل فراہم کرے گا۔

محمد بن سلمان سعودی عرب کے نئے وزیراعظم بن گئے

شاہ سلمان نےمحمد بن سلمان کووزیراعظم مقررکرنےکاشاہی فرمان جاری کردیا ہے۔

روس کے جوہری حملے سے جاپان جیسی تباہی ممکن ہے، امریکہ

روس کا جوہری وار ہیڈ 500 سے 800 کلوٹن کے درمیان دھماکہ خیز طاقت کا حامل ہے اور اسے شہروں کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، سی این این

جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات، اہم شخصیات ٹوکیو پہنچ گئیں

سابق جاپانی وزیر اعظم کی آخری رسومات کا خرچہ پونے 3 ارب روپے کے قریب ہے

ٹاپ اسٹوریز