روس: اسکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 13 افراد ہلاک

مسلح شخص نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار لی، روسی میڈیا

آرمی چیف سے چیئرمین دبئی پورٹ ورلڈکی ملاقات: ریلیف فنڈ کیلئے 25 لاکھ ڈالرز کا عطیہ

جنرل قمر جاوید باوجہ سے ملاقات میں شیخ احمد سلطان نے مستقبل میں اپنے ادارے کی جانب سے سرمایہ کاری کا بھی عندیہ دیا، آئی ایس پی آر

شام میں کشتی ڈوبنے سے 94 افراد ہلاک

کشتی میں تقریباً 150 مسافر سوار تھے جو اچھے مستقبل کی خاطر غیر قانونی طور پر یورپ جا رہے تھے۔

سابق جاپانی وزیر اعظم کی آخری رسومات سب سے زیادہ مہنگی

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبے کی آخری رسومات سرکاری سطح پر 27 ستمبر کو ادا کی جائیں گی۔

ایران میں ہنگامے، 50 افراد ہلاک، 700 سے زائد گرفتار

ایران میں مظاہروں کا سلسلہ 31 صوبوں تک پھیل چکا ہے۔

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی قبر کی پہلی تصویرسامنے آگئی

ملکہ الزبتھ کی قبر پر سیاہ رنگ کا  کتبہ نصب کیا گیا ہے

جن مسائل کا سامنا ہے اس کا سبب ہم نہیں، مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کردار ادا کرے، وزیراعظم

اسلاموفوبیا کے خلاف ٹھوس اقدامات ضروری ہیں، افغانستان کے منجمد اثاثوں کو فوری بحال کیا جائے، میاں شہباز شریف کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے خوراک کی فوری ضرورت ہے، قرضوں کو ری شیڈول کرنا ہو گا، بلاول

ترقی پذیر ممالک کی برآمدات بڑھانے کیلئے ترجیحی مراعات دینا ہوں گی، وزیر خارجہ کا جی 77 ممالک کے اجلاس سے خطاب

کابل میں دھماکہ، 5 سے زائد افراد جاں بحق

ابتدائی تحقیقات سے لگتا ہے کہ دھماکہ مقناطیسی بم سے کیا گیا، افغان پولیس

شہزادی ڈیانا، آج بھی ملکہ الزبتھ سے کہیں آگے

لیڈی ڈیانا 25 سال قبل 1997 میں صرف 36 سال کی عمر اس دنیا کو چھوڑ گئی تھیں

ٹاپ اسٹوریز