سابق سوویت رہنما میخائل گورباچوف انتقال کر گئے

1990 میں انہیں مشرق اور مغرب کے تعلقات کی بحالی میں اہم کردار پر نوبیل امن انعام سے نوازا گیا۔

افغانستان کا روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا فیصلہ

گندم اور گیس کی خریدری کے لیے بھی معاہدوں کو حتمی شکل دے رہے ہیں، ترجمان وزارت تجارت

پاکستان بڑی تباہی کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتا، اقوام متحدہ کے ریذیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس

اقوام متحدہ نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 160 ملین ڈالرز کی اپیل کی ہے، جولیان ہارنیس

بھارتی وزیراعظم کا پاکستان میں سیلاب سے نقصانات پر اظہار افسوس

امید کرتے ہیں جلد صورتحال دوبارہ بہتر ہوجائےگی، نریندر مودی

10 سال میں بننے والی غیرقانونی عمارت 5 منٹ میں زمین پر آگری

نوئیڈا کمپنی نے دو ہزار کے وسط میں ایمرالڈ کورٹ نامی پراجیکٹ شروع کیا تھا

ایشیا کپ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کورونا سے صحتیاب، چارج سنبھال لیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ہیڈ کوچ کی عدم موجودگی میں وی وی ایکس لکشمن کو اسسٹنٹ کوچ بنایا تھا۔

امریکہ: کروڑوں سال پرانے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت

ماہرین نے دریا کے دوبارہ بھرنے سے قبل ہی ڈائنوسار کے قدموں کی ٹریکنگ اور مانیٹرنگ شروع کر دی ہے۔

امریکہ کی ترکیہ کو روس سے تعلقات رکھنے پر پابندی کی دھمکی

ترکیہ کی کاروباری شخصیات نے امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے رابطہ کرنے کی تصدیق کر دی۔

شاہ سلمان کی پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہدایت

شاہ سلمان کی جانب سے یہ ہدایات وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلی فون پر گفتگو کے بعد جاری کی گئی

افغانستان میں امریکی ڈرونز کی موجودگی جارحیت ہے، ذبیح اللہ مجاہد

امریکی حکومت کو اگر کوئی تحفظات ہیں تو وہ طالبان حکومت سے شئیر کرے۔

ٹاپ اسٹوریز