شہزادہ چارلس نے اسامہ بن لادن کی فیملی سے10لاکھ پاؤنڈ لیے، رپورٹ

شہزادہ چارلس نے نجی سطح پر بکر بن لادن سے اپنی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس لندن میں ملاقات کی تھی

روس نے جنگی قیدیوں کی ہلاکت کے الزام پر اقوام متحدہ کو تحقیقات کی دعوت دےدی

صوبہ ڈونیٹسک کی جیل پر میزائل حملے  کے بعد روس اور یوکرین ایک دوسرے پر قیدیوں کی ہلاکتوں کے الزام عائد کر رہے ہیں ۔

سری لنکن صدارتی محل سے پرچم چرانے والا شخص گرفتار

ملزم پرچم کو بیڈ شیٹ اور دھوتی کے طور پر استعمال کر رہا تھا۔

آئی ایم ایف نے سری لنکا کو قرض دینے سے انکار کر دیا

آئی ایم ایف نے دیوالیہ ملک سری لنکا کو نئے قرض کی فراہمی کو اصلاحات سے مشروط کر دیا۔

امریکی صدر جوبائیڈن کا کورونا ٹیسٹ پھر مثبت آ گیا

بائیڈن کی طبیعت بہتر ہے جب کہ ان میں وائرس کی کوئی علامات موجود نہیں ہیں۔ 

دنیا کا سب سے بڑا گلابی ہیرا دریافت

لولو میں نکلنے والا یہ دنیا کا پانچواں بڑا ہیرا ہے جس کی قیمت 71 ملین ڈالر کے قریب بتائی جا رہی ہے۔

تباہ شدہ شہر میں فوٹو شوٹ کرانا یوکرینی صدر کو مہنگا پڑ گیا

روس نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کیا تھا جس میں اب تک ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں

لاطینی امریکہ میں بس کھائی میں گرنے سے 13 افراد ہلاک

حادثے میں 47 افراد زخمی،تمام افراد کا تعلق وینزویلا سے ہے:خبرایجنسی

امریکی ایوان نمائندگان نے”چپس اینڈ سائنس” قانون کی منظوری دے دی

بل کے تحت چپ میکنگ کے شعبہ میں چینی اجارہ داری ختم کرنے میں مدد ملے گی، رپورٹ

آگ سے مت کھیلو، جل جاو گے، چینی صدر کی امریکا کو وارننگ

چینی صدر شی جن پنگ کی امریکی صدر جوبائیڈن سے 2گھنٹے طویل گفتگو ہوئی

ٹاپ اسٹوریز