ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کا اجلاس: عبدالقادر پٹیل کی سربراہی میں پاکستانی وفد کی شرکت

جنیوا میں منعقدہ ورلڈ ہیلتھ اسمبلی کے اجلاس میں دنیا بھر سے 194 ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود اور متعلقہ حکام شرکت کر رہے ہیں۔

روس نے فن لینڈ کے لیے گیس کی سپلائی روک دی

 روس نے گیس کے بل روسی کرنسی روبل میں ادا کرنے کا مطالبہ کیا تھا

امریکی جج نے جو بائیڈن کے بارڈر پالیسی کے منصوبے کو روک دیا

ٹائٹل 42 کے نام سے جانی جانے والی پالیسی کو  ختم کرنے سے روک دیا گیا۔

مغربی افریقہ میں 18 ملین افراد شدید بھوک کا شکار، اقوام متحدہ

غذائی قلت کا شکار ہونے والوں میں 7.7 ملین بچے بھی شامل ہیں

بھارت: آسمانی بجلی گرنے سے 34 افراد ہلاک

طوفان سے بہار کےسولہ اضلاع میں موجود ہزاروں افراد متاثرہوئے ہیں۔

آسٹریلیا: عام انتخابات میں حکمران جماعت کو شکست

آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ مورسن نے شکست کو مایوس کن قرار دے دیا

بھارت میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی

بھارت میں پیٹرول 8 روپے جب کہ ڈیزل 6 روپے لیٹر سستا کیا گیا ہے۔

مشتبہ روسی سائبر حملہ، متعدد اطالوی حکومتی ویب سائٹس ڈاؤن

اطالوی وزارت خارجہ، ہائی کونسل آف جیوڈیشری اور وزارت ثقافت  کی ویب سائٹس بھی متاثر

ہم بھوک سے مرنے والے ہیں، سری لنکن وزیراعظم

سری لنکا میں خوراک کی قلت کا خدشہ پیدا ہونے والا ہے۔

 عمران خان کو نہیں پتا کہ ماں بہن کی عزت کس کو کہتے ہیں؟ نواز شریف

ملک کی 70 سالہ تاریخ کے سب سے بڑے مجرم کا نام عمران خان ہے، جو بربادی کی ہے اس کی مثال نہیں ملتی ہے، قائد ن لیگ کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ٹاپ اسٹوریز