پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات: عارضی جنگ بندی پر اتفاق

پاکستان اور کالعدم ٹی ٹی پی کے درمیان مذاکرات کابل میں ہوئے ہیں، افغان طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

سری لنکن وزیراعظم کا قومی ایئرلائن کی نجکاری کا اعلان

حکومت کو سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے نئے کرنسی نوٹ چھاپنے پڑ رہے

بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی مسجد میں نماز پر پابندی منسوخ کردی

پانچ خواتین نے مسجد کے ایک حصے میں ہندو رسومات ادا کرنے کی اجازت مانگی تھی

افغانستان میں انسانی حقوق کمیشن سمیت 5 محکمے غیر ضروری قرار: حکام نے تحلیل کردیے

تحلیل شدہ محکموں کو ضرورت پڑنے پر آئندہ فعال بھی کیا جاسکتا ہے، انعام اللہ سمنگانی نائب ترجمان افغان حکومت

یمن میں 6 سال بعد پہلی کمرشل پرواز

صنعا کا ہوائی اڈا 2016 سے کمرشل پراوزوں کے لیے بند تھا

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں، ترک صدر

دونوں ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں ناکام  رہے ہیں۔

یوکرین نے روسی سرحد کے قریبی علاقے کو واپس قبضے میں لے لیا

یہ علاقہ یوکرین کے دوسرے سب سے بڑے شہر خارکیف کے قریب ہے

میکڈونلڈ کا 30 سال بعد روس سے نکلنے کا فیصلہ

کمپنی نے یہ فیصلہ یوکرائن جنگ کی وجہ سے پیدا ہونے والے انسانی بحران اور سپلائی چین کے مسائل  کی وجہ سے کیا ہے۔

فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کا عندیہ: روسی صدر کا انتباہ

فوجی تنصیبات کی توسیع پر روس اپنا ردعمل دے سکتا ہے اور دے گا، صدر ولادی میر پیوٹن کا سی ایس ٹی او کے اجلاس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز