حجاب تنازعہ: بھارت میں مسلمان طالبات کو امتحان دینے سے روک دیا گیا

امتحانی مرکز میں چھ طالبات کو حجاب اتارنے کا حکم دیا گیا تاہم طالبات نے انکار کردیا

روس یوکرین میں اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہو رہا ہے، امریکہ

روسی فوج نے توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں دکھائی، انٹونی بلنکن

بیجنگ:کوویڈ لاک ڈاؤن کا خدشہ، لوگوں نے سامان خریدنا شروع کر دیا

بیجنگ میں دکانوں کے باہر لوگوں کی لمبی قطاریں لگی ہیں

دنیا بھر میں ملٹری اخراجات تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ہتھیاروں پر  ہونے والے اخراجات سالانہ دو ٹریلین ڈالرز کی حد سے بڑھ گئے

دنیا جوہری جنگ کے خطرے کو ہلکا نہ لے،روس

روایتی مغربی ہتھیار یوکرین میں جائز اہداف ہیں

سابق امریکی صدر پر توہین عدالت کا الزام، یومیہ 10 ہزار ڈالر ادا کرنے کی سزا

ٹرمپ کو کاروباری طریقوں کی سول تحقیقات میں دستاویزات پیش نہ کرنے پر سزا سنائی گئی ہے

دنیا کی معمر ترین خاتون انتقال کر گئیں

 کانے تاناکا 2 جنوری 1903 میں جاپان کے جنوب مغربی علاقے فیوکیوکا میں پیدا ہوئی تھیں۔

طالبان حکومت کا یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات کے لیے نیا حکمنامہ

کابل یونیورسٹی اور کابل پالیٹکنک یونیورسٹی میں طلبہ و طالبات کی پڑھائی کے لیے الگ الگ دن متعین کرنے کا حکمنامہ جاری کردیا گیا ہے۔

’’ایبسولوٹلی ناٹ’’عمران خان کو ہٹانے کی وجہ بنا،وہ دوبارہ وزیر اعظم بنے گا ، جارج گیلوے کا دعویٰ

پاکستان میں فوری انتخابات ہی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ ہے، جارج گیلوے کے موجودہ حکومت اور امریکہ پر سنگین الزامات

عید الفطر کے لیے 9 چھٹیوں کا اعلان

چھٹیاں ہفتہ 30 اپریل سے  اتوار 8 مئی تک  ہوں  گی۔

ٹاپ اسٹوریز