یوکرینی مہاجرین نے واپس وطن لوٹنا شروع کر دیا

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 19300 یوکرینی باشندے پولینڈ سے واپس لوٹ گئے

کابل میں 3 دھماکے،  6 افراد ہلاک اور 11 زخمی

پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا، افغان میڈیا

منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔

روس کی ماریوپول میں یوکرینی فوجیوں کو ہتھیار ڈالنے کی پیش کش

ہتھیار ڈال دیے تو ان کی زندگیاں محفوظ رہیں گی، روس

18سالہ ٹیبل ٹینس کھلاڑی روڈ حادثے میں ہلاک

وشوا دینادیلان ٹیکسی کے ذریعے گوہاتی سے شیلانگ جارہا تھا

عامر خان کا فلسطین کے لیے 50 ہزار پاؤنڈ کی امداد کا اعلان

فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل بدسلوکی اور انہیں اذیتیں دی جا رہی ہیں، عامر خان

 750ٹن ایندھن لے جانے والا بحری جہاز ڈوب گیا

ابھی تک اس جہاز سے ایندھن کے لیک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں

پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے: شہباز شریف کا مودی کو جوابی خط

بھارتی وزیراعظم نے اپنے پاکستانی ہم منصب میاں شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد کا خط لکھا تھا۔

بھارت میں ناشتہ دیر سے دینے پر بہو قتل

مقتولہ کو گولیاں پیٹ میں لگیں اور زیادہ خون بہہ جانے کے باعث دم توڑ گئیں۔

جنگ میں اب تک ڈھائی سے3ہزار یوکرینی فوجی ہلاک ہو چکے، یوکرینی صدر

روسی جنگ میں زخمی ہونے والے یوکرینی فوجیوں کی تعداد دس ہزار سے زائد ہے

ٹاپ اسٹوریز