فرانس میں 24 گھنٹے میں 5 لاکھ سے زائد کورونا کیسز رپورٹ

24 گھنٹے میں 364 اموات رپورٹ ہوئیں جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک لاکھ 29 ہزار 386 ہو گئی ہیں۔

امریکا میں کشتی سمندر میں ڈوب گئی، 39 افراد لاپتہ

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ یہ کشتی ’انسانی اسمگلنگ کے منصوبے‘ کا حصہ تھی

تین اسلامی ممالک میں ایک ساتھ بجلی منقطع، ہر طرف اندھیرا پھیل گیا

کرغستان، ازبکستان اور قازقستان میں بجلی کی فراہمی بڑے پیمانے پر اچانک منقطع ہوگئی ہے۔

سعودی عرب کی پاکستان کیساتھ قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کی منظوری

پاکستان کے ساتھ جرائم کے خاتمے سمیت نشہ آور اشیاء کے انسداد کے لئے تعاون کے متعلقہ مفاہمتی یاداشت کے مسودوں کی بھی منظوری دی۔

روس کی یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقیں

روسی فوجی ٹینکوں اور میزائل لانچرز سمیت مشقوں میں شرکت کر رہے ہیں۔

امریکہ کا جنگی جہاز چین کے سمندر میں گر کر تباہ، 7 فوجی زخمی

حادثے میں کروڑوں ڈالرز مالیت کا جنگی جہاز تباہ ہوا ہے۔

امریکا منجمد اثاثے بحال کرے، طالبان

عالمی برادری افغانیوں کی حمایت کرے، نہ کہ ان کے سیاسی تنازعات کی وجہ سے انہیں سزا دی جائے،طالبان مندوب

ٹونگا آتش فشاں کا دھماکہ ایٹم بم سے بھی زیادہ طاقتور

ٹونگا آتش فشاں کے دھماکہ کو ہیروشیما پر گرائے گئے ایٹم بم سے سو گُنا زیادہ قرار دیا جا رہا ہے

برکینا فاسو میں فوج نے صدر کا تختہ الٹ کر اقتدارپر قبضہ کر لیا

مناسب وقت پر ملکی آئین کی طرف واپس آئیں گے، فوج کا ملکی ٹی وی پر اعلان

دنیا بھر میں مہنگائی کی وجوہات کیا؟

دنیا بھر میں مہنگائی کی شرح 2018 کے بعد سے آج ریکارڈ سطح پر ہے جس کی کچھ وجوہات ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز