کورونا وائرس کبھی ختم نہیں ہوگا، عالمی ادارہ صحت کا خدشہ

اسپتالوں میں عائد کی جانے والی ہنگامی صورتحال کا سال رواں میں خاتمہ ہو سکتا ہے۔

اسلامی ممالک طالبان حکومت کو تسلیم کریں، افغان وزیراعظم کا مطالبہ

اسلامی ممالک کو طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں پہل کرنی چاہیے۔ملا محمد حسن اخوند

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش

وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے پیشکش کے لیے ابوظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کو خط لکھ دیا۔

بھارتی آرمی چیف اور وزیر داخلہ کشمیریوں کے قتل میں ملوث، برطانوی فرم نے گرفتار ی کا مطالبہ کردیا

فرم نے 2020 اور 2021 کے درمیان پیش آنے والے واقعات کے حوالے سے 2 ہزار سے زائد شہادتیں پیش کی ہیں

دنیا کے سب سے بڑے سیاہ ہیرے کی نمائش

پانچ سو پچپن قیراط وزنی ہیرے کو دبئی اور امریکہ میں نمائش کے بعد لندن لے جایا جائے گا

بھارتی جنگی بحری جہاز میں دھماکہ، نیوی کے 3 اہلکار ہلاک

 بھارتی نیوزی کے اہلکار بحری جہاز آئی این ایس رانویر پر سوار تھے۔

یہودی عبادت گاہ کو نشانہ بنانیوالے فیصل اکرم سے برطانوی حساس ادارہ واقف نکلا

فیصل اکرم کو امریکہ تک کا سفر کرنے اور گن حاصل کرنے کی اجازت کس نے اور کیونکر دی؟ بھائی گلبر کا امریکی ٹی وی پر سوال

برطانوی وزیراعظم کی ایک بار پھرمعافی

سرکاری رہائش گاہ پر پارٹی کے انعقاد پرعوام سے عاجزانہ معافی کا طلب گار ہوں۔بورس جانسن

لائن میں لگو اور پیسے کماؤ

فریڈی بیکٹ اب اپنے کام سے بے انتہا خوش ہیں۔

انڈونیشیا کا دارالحکومت تبدیل کرنے کا فیصلہ

جکارتہ کو ایک ڈوبنے والا شہر قرار دیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز