امریکا کا افریقی ممالک سے سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان

عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے سفری پابندیوں میں توسیع کی ضرورت نہیں، امریکی صدر

والدین کے بغیر تنہا افغان بچے امریکا پہنچ گئے

رپورٹ کے مطابق 1450 افغان بچے ایسے ہیں جنہیں والدین کے بغیر ہی امریکا لے جایا جا چکا ہے

مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما یاسین ملک کے بھتیجے گرفتار

یاسین ملک کو جیل میں ڈرانے اور دھمکانے کے لیے ان کی فیملی کو ہراساں کیا جا رہا ہے، مشعال ملک

امریکہ: مسلح شخص کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست کولاراڈو کے شہر ڈینور میں مسلح شخص نے فائرنگ کردی

دنیا میں کون، کب 2022 کو ویلکم کہے گا ؟

پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق مختلف ملکوں میں سالِ نو کا آغاز کب ہوتا ہے؟

2021کئی اہم شخصیات بھی اپنے ساتھ لے گیا

اس سال بالی ووڈ کے بے تاج بادشاہ دلیپ کمار کا انتقال دنیا بھر میں ان کے مداحوں کو اداس کر گیا

بھارت نے مدر ٹریسا چیریٹی کے لیے غیر ملکی فنڈنگ ​​روک دی

بھارت میں انتہاپسندی کی لپیٹ میں مسلمانوں کے ساتھ مسیحی برادری بھی آگئی

سال 2021 میں دنیا کا کرپٹ ترین شخص کون؟

کرپٹ پرسن آف دی ایئر عالمی ایوارڈ دینے کی دہائی میں یہ پہلا موقع ہے جب یہ فیصلہ متفقہ تھا۔

حجاب اور قریبی رشتہ دار مرد کے بغیرخواتین کا سفر ممنوع

قریبی سفر کرنے والی خواتین پر پابندی لاگو نہیں۔

نوبیل انعام یافتہ ڈيسمنڈ ٹوٹو کا انتقال ہو گیا

 ڈيسمنڈ ٹوٹوکا آزادی اور قومی مفاہمت میں اہم کردار آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہے، وزیراعظم عمران خان

ٹاپ اسٹوریز