بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

راجستھان میں جیسلمیر کے مقام پر مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوا اور پائلٹ کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔

امریکہ: عارضی ورک ویزے کیلئے انٹرویو کی شرط ختم

31 دسمبر تک مخصوص کیٹیگریز میں ورک ویزے کیلئے انٹرویو کی ضرورت نہیں ہو گی۔

امریکہ: اومیکرون پھیل گیا،اسپتالوں میں جگہ ختم، سینکڑوں پروازیں منسوخ

اومیکرون سے متاثرہ مریضوں کی تعداد امریکہ میں ڈیلٹا سے متاثرہ افراد سے بھی زیادہ ہو گئی ہے۔

یو اے ای نے چار ممالک پر پابندی لگا دی

کینیا، تنزانیہ، ایتھوپیا اور نائجیریا سے آنے والی تمام قسم کی فلائٹس آپریشن کو 25 دسمبر سے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔

بھارتی انتہا پسند ہندو بے لگام ، مسلمانوں کے ساتھ مسیحی بھی مظالم کا شکار

انسانی حقوق کے گروپ کی رپورٹ کے مطابق 2021 کے پہلے نو ماہ کے دوران مسیحیوں پر حملوں کی تعداد 300 تھی

ڈھاکہ: کشتی میں آگ لگ گئی، 38 افراد ہلاک

فیری بوٹ میں تقریبا 500 افراد سوار تھے۔

ابوظہبی کے رہائشی اب بغیر ڈرائیور ٹیکسی میں سفر کریں گے

مسافر ایپلی کیشن ٹیکسی کے ذریعے خودکار ٹیکسی کاربک کرسکتے ہیں

ٹک ٹاک کچن کھانے ڈیلیور کرے گا، صارفین کو منافع میں حصہ ملے گا

 ٹک ٹاک کچن کا مینیو ایپ کی مقبول ڈشز پر مبنی ہو گا۔

بھارت، انتہا پسندوں کی مسلمانوں کو نسل کشی کی کھلی دھمکی

مودی سرکار کی سرپرستی میں انتہاپسند بھارت میں دندنانے لگے ، اقلیتوں کو موت کی کھلی دھمکیاں روز کا معمول بن گیا۔

مؤثر سفارتکاری کی وجہ سے پاکستان پوری دنیا کا مرکز بن چکا، وزیر خارجہ

پاکستان نے افغانستان کے مسئلے پر پوری دنیا کو جگانے کی کوشش کی ہے، مخدوم شاہ محمود قریشی

ٹاپ اسٹوریز