افغان منجمد اثاثے جاری کیے جائیں، امریکی ارکان کانگریس کا مطالبہ

طالبان کی نہیں افغان عوام کی مدد کی جائے، موسم سرما افغانستان کو تباہی کی طرف دھکیل سکتا ہے،کانگریس ارکان

اسرائیل نے امریکا پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

اسرائیلی وزیراعظم کے آفس سے نئی پابندیوں کے اقدامات کی منظوری دی گئی

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہو گئی

طوفان سے 52 افراد لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں

امریکہ: پینٹاگون کی تحقیقاتی رپورٹ، حکومتی دعوؤں کی نفی کر دی

امریکی فضائی حملوں کے باعث ایک ہزار 300 عام افراد لقمہ اجل بنے ہیں، نئی تحقیقاتی خفیہ رپورٹ

او آئی سی اجلاس افغانستان کے لیے اہم ثابت ہو گا، جنرل باجوہ

جنوبی ایشیا میں استحکام کے لیے تنازع کشمیر کا پرامن حل ضروری ہے، آرمی چیف کی سعودی عرب کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں گفتگو، آئی ایس پی آر

اسلامی ترقیاتی بینک کا افغان عوام کی مدد کے لیے خصوصی اکاونٹ کھولنے کا اعلان

 افغان باشندوں کی مدد کے لیے سعودی عرب اور پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، سیکریٹری جنرل او آئی سی حسین ابراہیم طہٰ

افغانستان کی صورتحا ل میں بہتری لانا عالمی برادری کی مشترکہ ذمہ داری ہے، وزیر خارجہ

اگر افغانستان سے متعلق فوری اقدامات نہ کیے گئے تو بڑا انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، شاہ محمود قریشی کا انتباہ

پاکستان نے افغانستان میں تعلیم اور صحت سمیت دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کی تجویز پیش کردی

سعودی عرب نے او آئی سی کے اجلاس میں افغانستان کو ایک ارب ڈالرز کی خطیر رقم بطور امداد دینے کا اعلان کردیا۔

 افغانستان :طالبان حکومت نے پاسپورٹ جاری کرنا شروع کر ديے

نئی درخواستيں 10 جنوری سے جمع کرائی جا سکتی ہيں۔

طالبان کو براہ راست امداد کیلئے وعدے پورے کرنے ہوں گے، مشیر امریکی صدر

اتحادیوں اور اقوام متحدہ سے مل کر افغانستان کی معیشت کو بہتر کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔جیک سلیوان

ٹاپ اسٹوریز