کورونا: اومی کرون کے خلاف کام کرنے والی دوا دریافت

دوا کا دعویٰ برطانیہ کی ادویہ ساز کمپنی گلیکسو اسمتھ کلائن (جی ایس کے) نے کیا ہے۔

بھارت میں اومیکرون کے دو کیسز رپورٹ

دونوں کیسز بھارت کی ریاست کرناٹیکا میں سامنے آئے ہیں جب کہ متاثرہ مریضوں کی قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

اقوام متحدہ نے افغان عوام کے جائز حقوق چھین لیے ہیں، سہیل شاہین

یواین جنرل اسمبلی میں افغان نشست نئی حکومت کو نہ دینے کا فیصلہ ناانصافی پرمبنی ہے۔

ایسٹرازینیکا سے خون کیوں جمتا ہے؟ 

امریکی ماہرین نے بلڈ کلا ٹنگ کرنے والا محرک ویکسین میں تلاش کرلیا

افغانستان کیلئے بڑی خبر سامنے آ گئی

عالمی بینک نے مذکورہ رقم 2 امدادی اداروں کو جاری کرنے کی حمایت کی ہے۔

کورونا: ویکسینیشن نہ کرانا اور کم ٹیسٹ، نئی اقسام کی پیدائش کا سبب ہیں، عالمی ادارہ صحت

دنیا کے وہ ممالک جو ڈیلٹا کو روکنے کے لیے مناسب بندوبست نہیں کررہے ہیں تو وہ اومی کرون کو بھی نہیں روک سکیں گے، ڈاکٹر تیدروس

کورونا: نئی قسم اومی کرون امریکہ پہنچ گئی، پہلا کیس سامنے آگیا

متاثرہ شخص جنوبی افریقہ سے 22 نومبر کو امریکہ پہنچا تھا، ڈاکٹر فاؤسی کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

افغانستان: ایک لاکھ 75 ہزار میٹرک ٹن گندم کی خریداری کی سمری منظور

سمری وفاقی وزیر اقتصادی امورعمر ایوب کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں منظور کی گئی۔

پاکستان میں جہاز اڑانے کے لیے برطانیہ سے امتحان پاس کرنا ہو گا

 پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے برطانوی سول ایوی ایشن انٹرنیشنل کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔

اومیکرون سے بچنے کا طریقہ؟

پاکستان سمیت دنیا کے اکثر ممالک نے جنوبی افریقا سمیت 7 ممالک پر پابندی عائد کر دی ہے تاکہ اس وبا کے پھیلاو کو روکا جا سکے۔

ٹاپ اسٹوریز