عمرہ زائرین کیلئے ایک اور خوشخبری

سعودی عرب نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے عمرہ زائرین کیلئے عمر کی بالائی حد ختم کر دی ہے۔

کورونا کی نئی قسم پھیلنے کا خدشہ، افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد

ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کا اجلاس بھی منسوخ کر دیا گیا ہے

کورونا کی نئی قسم کو”اومیکرون “کا نام دے دیا گیا

اس وائرس میں ری انفیکشن کا خطرہ دیگر تمام اقسام سے زیادہ ہے۔

کورونا: سعودی عرب نے 7 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

جن ممالک پر پابندیاں عائد کی گئی ہیں ان میں جنوبی افریقہ، نمیبیا، زمبابوے، موزمیبق، بوتسوانا، اسواتنیا اور لیسوتو شامل ہیں۔

بھارتیوں نے نریندر مودی کا بیانیہ یکسر مسترد کردیا

حکومت کروڑوں روپے خرچ کر کے بھی یورپی پارلیمنٹ کے سامنے بھارتیوں کو جمع کرنے میں ناکام ہو گئی۔

افغانستان: پاکستان اور بھارت کے درمیان ابتدائی رابطہ

رابطے کا بنیادی مقصد واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارتی گندم اور ادویات کو افغانستان بھیجنا ہے۔

اٹلی نے نیشنل جیوگرافک کی سبز آنکھوں والی ‘افغان لڑکی’ کو اپنے نام کر لیا

افغانستان میں کام کرنےوالی این جی اوز نے شربت گلہ کےانخلا کی درخواست کی تھی

روس نے امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا

روس حجم کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بڑا تیل پیدا کرنے والا ملک بن گیا۔

بنگلہ دیش میں زلزلہ، قومی ٹیم محفوظ

ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6 اعشاریہ 1 ریکارڈ کی گئی

ٹاپ اسٹوریز