جی20رہنما تاریخی کارپوریٹ ٹیکس معاہدے پر متفق

کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا

امریکہ کاافغانستان کے لیے14کروڑ ڈالر سےزائدامدادکا اعلان

افغانستان کی آبادی کا نصف حصہ نومبر سے خوراک کی شدید کمی کا شکار ہوگا

سعودی عرب اور بحرین کا لبنانی سفیر کو ملک چھوڑنے کا حکم

بحرین کی مملکت نے بھی اسی وجہ سے لبنان کے سفیر کو دو دن کے اندر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

5سے11سال کے بچوں کو کورونا ویکسین لگانے کی منظوری

 بچوں کو ویکسین لگانے کا عمل اگلے  ہفتے سے شروع کیا جائے گا

بھارت میں خودکشیوں میں ریکارڈ اضافہ

2020 میں 1 لاکھ 53 ہزار 52 لوگوں نے خود کشی کر کے اپنی جان لی

ایمریٹس ایئرلائن کی پہلی پرواز کے پاکستانی کیپٹن فضل غنی میاں کا انتقال ہو گیا

مرحوم کیپٹن نے متحدہ عرب امارات کی جانب سے شہریت کی پیشکش پر معذرت کرلی تھی اور پی آئی اے ہی جوائن کی تھی۔

آریان خان کی ضمانت اداکارہ جوہی چاؤلہ نے دی

اب ہمارا بچہ گھر آجائے گا، جوہی چاؤلہ

ترک صدر منہ دیکھتے رہ گئے، فیتہ کوئی اور کاٹ گیا

ترک صدر نے بچی کو دو بار رکنے کا کہا لیکن بچی نے موقع پاتے ہی ربن کاٹ دیا

سوڈانی فوج کے سربراہ نے 6سفیر برطرف کردئیے

امریکا، یورپی یونین، قطر، چین اور فرانس میں سوڈانی سفیروں کو برطرف کیا گیا ہے

برطانیہ کا مزید ممالک کو سفری ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان

ریڈ لسٹ میں شامل ممالک سے آنے والے افراد کو 10 دن قرنطینہ میں رہنا ہوتا ہے

ٹاپ اسٹوریز