امریکہ نے ایرانی اہداف پر حملے شروع کر دیئے

امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق حملوں میں 125 جنگی ساز و سامان کا استعمال کیا گیا۔

اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے، جنگ بندی معاہدے پر متفق

جنگ بندی معاہدے سے متعلق تفصیلات جلد سامنے آجائیں گی، قطر

وکی لیکس کو دستاویزات دینے والے مجرم کو 40 سال قید کی سزا

جوشوآ شولٹ جاسوسی، کمپیوٹر ہیکنگ، توہین عدالت اور جھوٹا بیان حلفی دینے کے مجرم قرار پائے۔

یوکرین کیلئے 54 ارب ڈالر امداد پر اتفاق

یورپی یونین کے فیصلے کا طویل عرصہ سے انتظار تھا، صدر یوکرین

امریکہ نے بھارت کو ڈرونز کی فروخت روک دی

نومبر 2023 میں بھارتی ایجنٹ کو امریکی ایجنسی نے گرفتار کیا تھا۔

ہماری جنگ ایران کے ساتھ نہیں ہے، امریکی وزیر دفاع

خطے میں تنازع سے بچنے کیلئے کام جاری رکھیں گے۔

ارب پتی برطانوی تاجر نے اسلام قبول کر لیا

کاروبار کیلئے سعودیہ گیا ، کام ختم ہونے کے بعد ایک شخص مکہ لے آیا ، جہاں سے میرا روحانی سفر شروع ہوا ، ڈینی لیمبو

سعودی عرب کے علاقوں عسیر جازان اور الباحہ میں بارش، درجہ حرارت منفی ہونے کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران طائف، میسان، اضم اور العردیات میں ہلکی بارش کی پیشگوئی

شارجہ سے کروڑوں مالیت کا چوری شدہ سونا اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

سونا بندرگاہ میں کارگو کنٹینر سے برآمد کر لیا گیا ، پولیس کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے

چین طالبان سفیر کی اسناد قبول کرنے والا پہلا ملک

مولوی اسد اللہ طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد افغانستان کے پہلے سرکاری طور پر تسلیم شدہ سفیر ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز