آبدوز کی معلومات لیک: بھارتی بحریہ کے کمانڈر سمیت 5 ملزمان گرفتار

سی بی آئی حکام نے ملک کے مختلف 19 شہروں میں تابڑ توڑ چھاپے مار کر اہم دستاویزات و شواہد تحویل میں لے لیے ہیں۔

پاکستان کلیدی کردار کا حامل ملک ہے، شہزادہ چارلس کی وزیراعظم سے گفتگو

موسمیاتی تبدیلی سے متعلق عالمی تعاون بڑھانے پر اتفاق، عمران خان سے برطانوی شہزادے کی ٹیلی فونک بات چیت

ڈارک ویب: غیر قانونی تجارت، درجنوں گرفتار، نقدی، منشیات اور اسلحہ برآمد

ڈارک ہنٹر نامی آپریشن یورو پول نے کیا جو دنیا کے مختلف ممالک میں انجام دیا گیا ہے۔

افغانستان میں امن کے لیے پاکستان اور ایران ایک پیج پر ہیں، وزیر خارجہ

خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان اور ایران مل کر کوششیں کریں گے، مخدوم شاہ محمود قریشی کا پریس کانفرنس سے خطاب

جاپانی شہزادی نے شاہی لقب ترک کر کے پسند کی شادی کر لی

شہزادی نے عام شہریوں کی طرح اپنے والد اور والدہ کے سامنے جھک کر الوداع کہا

امریکا کا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکا کا سفر کرنے کے لئے ویکسی نیشن لازمی قرار

یقین کریں: پاکستانی ڈرائیور لاٹری جیت کر ارب پتی بن گیا

جنید رانا دبئی کی ایک کمپنی میں ماہانہ 6 ہزار درہم تنخواہ پر ڈرائیور کی ملازمت کرتے ہیں۔

آریان خان کیس میں نیا موڑ: کنگ خان سے کروڑوں کی رشوت طلب

اداکار شاہ رخ خان سے تفتیش کاروں نے بھاری رشوت طلب کی، این سی بی کے گواہ کا عدالت میں بیان حلفی

پاکستان سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ملک ہے، وزیر اعظم

سعودی عرب نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز