موسمیاتی تبدیلیاں: افریقہ کے گلیشیئرز 2 دہائیوں میں غائب ہوجائیں گے

گلیشیئرز ختم ہونے کی وجہ سے 11 کروڑ 80 لاکھ غریب لوگوں کو شدید خشک سالی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے

غبارے سے چلتی گاڑی پر گرنے والا شہری ہلاک

شہری کو اسپتال لے جایا گیا لیکن وہ گرتے ہی ہلا ک ہو چکا تھا

کپڑوں کے اشتہار میں اردو کیوں بولی ؟ بھارتی انتہاپسند ناراض

دھمکیوں کے بعد 'فیب انڈیا' نے دیوالی کا اپنا اشتہار واپس لے لیا ہے

مقبوضہ کشمیر: بھارتی خفیہ ایجنسیوں کے مزید ماہرین وادی میں پہنچ گئے

مقبوضہ کشمیر کے اضلاع پونچھ اور راجوڑی میں بھارتی فورسز کا آپریشن مسلسل 9 ویں روز بھی جاری ہے، کشمیر میڈیا سروس

اسرائیل میں ایرانی ایٹمی تنصیبات کو نشانہ بنانے کے لیے 1.5 ارب ڈالرز مختص

مختص رقم سے ایسے جنگی طیارے و ڈرونز خریدے جائیں گے جو ایران کی ایٹمی صلاحیتوں کو باآسانی نشانہ بنا سکیں۔

بچوں کے غیر مناسب رویے کی سزا والدین بھگتیں گے: مسودہ قانون تیار

بچوں کے غیر مناسب رویے، طرز عمل اور ان کی بدتمیزی کا ذمہ دار والدین کو ٹھہرایا جائے گا، پارلیمنٹ میں مسودہ قانون متعارف

افغانستان کے متعلق پاکستان، روس اور چین کا متفقہ فیصلہ

پاکستان، چین اور روس نے انسانی بنیادوں پر افغانستان کو امداد دینے پہ آمادگی کا اظہار کیا ہے، خبر رساں ایجنسی

ماموں بننے پر مفت پیٹرول بانٹنے کا اعلان

میں نے کچھ انوکھا کرنے کا سوچا تو مجھے پیٹرول مفت دینے کا خیال آیا، بھارتی شہری

مودی کی تصویر کیخلاف شہری کا عدالت سے رجوع

سرٹیفکیٹ پر مودی کی تصویر شہریوں کے نجی معاملات میں مداخلت ہے، بھارتی شہری

عید میلادالنبی کے جلوس پر بھارتی پولیس کا لاٹھی چارج

بی جے پی کے غنڈوں نے مسلمانوں پر بھارت میں زندگی تنگ کردی ہے

ٹاپ اسٹوریز