دبئی میں 40 ٹیکسی ڈرائیورز کے لیے ‘میڈل آف ٹرسٹ’

ڈرائیورز نے 3 کروڑ 28 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد کی رقم مسافروں کو واپس کی

قاسم سلیمانی کے قتل میں برطانیہ کا کردار تھا؟

برطانوی فضائیہ کی انٹیلی جنس کا اڈہ ممکنہ طور پر پوری کارروائی میں شریک تھا، دی گارڈین کا دعویٰ

فیس بک: ہیک ہو گئی، صارفین کا ڈیٹا فروخت کیلیے پیش کردیا گیا، روسی میڈیا

جو ڈیٹا فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے اس میں صارفین کے فون نمبرز، ای میل، لوکیشن اور یوزر آئی ڈیز بھی شامل ہیں۔

شاعر و نغمہ نگار جاوید اختر کے خلاف ایف آئی آر درج

اداکارہ شبانہ اعظمی کے خاوند کے خلاف تعزیرات ہند کی دفعہ 500 کے تحت ایف آئی درج کی گئی ہے۔

فیس بک کے شیئرز کی قیمت گر گئی: 50 ارب ڈالرز کا نقصان ہو گیا

امریکی اسٹاک ایکسچینج میں فیس بک کے شیئرز کی قیمت 5.7 فیصد گر گئی۔

افغانستان: مولوی عبدالکبیر نائب وزیراعظم نامزد، کابینہ میں توسیع

 طالبان کے امیر ملا ہیبت اللہ اخونزادہ کی منظوری کے بعد کابینہ اراکین کی تعداد میں اضافہ کیا گیا ہے، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

فیس بک منافع کیسے کماتا ہے؟ سابق منیجر نے پنڈورا بکس کھول دیا

فیس بک فائلز کی خالق فرانسس ہیگن رواں ہفتے امریکی کانگریس میں بھی گواہی دیں گی۔

گندے گیسٹ ہاؤس میں قید پریانکا گاندھی کی جھاڑو سے صفائی، ویڈیو وائرل

آنجہانی وزیراعظم راجیو گاندھی کی بیٹی ریاستی حکم پر گیسٹ ہاؤس میں نظر بند ہیں۔

طب کا نوبل انعام 2امریکی سائنسدانوں کے نام

سائنسدانوں کو انسانی جسم میں درجہ حرارت سےمتعلق اعصابی نظام پرتحقیقات کرنے پریہ انعام دیا گیا

نوجوت سنگھ سدھو اور پریانکا گاندھی زیر حراست

حکومت نے اترپردیش، پنجاب کے ساتھ بارڈر کو سیل کردیا

ٹاپ اسٹوریز